#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Monday my all activity 02-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Monday my all activity 02-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج اتوار کا دن تھا اور آج تاریخ 02-01-2022 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
Morning time
میں سبزی اور فروٹ لینے گیا پھر کھاد لینے گیا
میں جب 9 بجے اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹ گیا کیونکہ سردیوں میں دھوپ بہت اچھی لگتی ہے ۔میں کچھ دیر کیلے لیٹا رہا ۔پھر میں اپنی فصلوں کی طرف چلا گیا کیونکہ وہاں پر ہمارے مکانوں کا کام بھی لگا ہوا ہے ۔ جب میں فصلوں سے واپس آیا تو 12 بجے کا ٹائم تھا ۔ پھر میں ایک کام کیلے دلیولی کی طرف چلا گیا۔ میں نے وہاں پر کچھ دوائیں لینی تھی ۔ جب میں وہاں سے دوائی لے کر گھر واپس آیا تو اس وقت 1بجے کا ٹائم تھا ۔ میں نے بیگم کو میرے لیے چائے بناؤ میرے سر میں درد ہے ۔ میری بیوی نے چائے بنائی میں نے چائے پی اور لیٹ گیا ۔ اس وقت 2بجے کا ٹائم ہو گیا تھا ۔ پھر میں اپنے گھر کی چھت پر چڑھ گیا اس وقت 3بھے ٹائم تھا
I went to get vegetables and fruits and then went to get fertilizer
دوپہر
میں دوپہر کے وقت اپنے گھر کی چھت پر چڑھ گیا ۔ کیونکہ چھت پر دوپہر کے وقت دھوپ بہتاچھی لگتی ہے ۔ میں چھت پر بیٹھا ہوا تھا وہاں پر میرا بیٹا ابو ہریرہ خان بھی آگیا ۔
afternoon
[I climbed on the roof of my house at noon. Because the sun shines brightly on the roof at noon. I was sitting on the roof and my son Abu Hurairah Khan also came there
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Walekum salam
Bhi Jan ap ny Al ki post lgi hy bhot achy
Bhi Jan ap ki mohabtw ka bhot shukrya
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I love you
I am very thankful for you
واعلیکم السلام
بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ بہت اچھے طریقے سے پوسٹ لگاتے ہیں
بھائی جان آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Walekum salam
Great posting dear sir I appreciate your posting
I am very thankful for you
واعلیکم السلام
کمال کی ڈیری آپ لکھتے ہیں مجھے بہت پسند آئی ہے
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Your dairy report is so brilliant and amazing photography i appreciate your work
I am very thankful for you response dear sir
Walekum salam
Amazing idea of the posting dear I appreciate your dailyactivities posting continue it
I am very thankful for you response
Walekum salam
Amazing idea of the working about the dairy game
I am very thankful for your response
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ آپ نے بیٹے کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ بھائی جان
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ