احترامِ انسانیت کا تصور اور اُس کی اہمیت

in Urdu Community3 years ago

احترامِ انسانیت کا تصور اور اُس کی اہمیت

Screenshot_20210513_193450.jpg

احترامِ انسانیت کے کس قدرمنافی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ ایک انسان کے قتل کو کل انسانیت کے قتل کے مترادف قراردیا گی . کسی انسان کو کسی دوسرے انسان کی نگا ہوں میں پست کرنے اور گرانے کا عمل بھی احترام انسانیت کے منافی ہونے کی دلیل ہے ۔ کسی انسان کی مالی کمزوری ،پراگندہ حالت ، معمولی لباس اور کم معیار کے بودوباش کی بناپر طعنہ زنی کا نشانہ بنانا بھی احترامِ انسانیت کوپا مال کرنے کے منافی ہے

اسلام نے انسانوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے اور باہمی تعلقات کو خوش گوار بنانے پر زور دیا ہے ۔ اس نے واضح کیا ہے کہ تمام انسانوں کو اللہ نے ہی پیدا کیا ہے اس لئے ان سب کو اللہ سے ہی ڈرنا چاہئے

اللّٰہ کا فرمان

IMG_20210212_161122.jpg

ارشاد ربانی ہے:’’ہم نے آدمؑ کی اولاد کو عزت بخشی اور خشکی اور دریا میں انہیں سوار کیا اور روزی دی،انہیں پاکیزہ چیزوںسے، اور ہم نے انہیں بہت سی مخلوقات پر فوقیت دی ہے

انسان کا احترام موت کے بعد

IMG_20210221_170252.jpg

انسان کا احترام موت کے بعد بھی ضروری ہے اور یہ حکم ہے کہ مُردے کو پوری عزت و احترام کے ساتھ غسل دیا جائے صاف ستھرا کفن پہنا کر خوشبو سے معطر کیا جائے، نماز جنازہ پڑھی جائے پھر کاندھوں پر اٹھا کر قبرستان لے جایا جائے اور دفن کیا جائے انسان ہونے کے ناطے ہر شخص کا احترام ضروری ہے

اسلام میں احترام انسانیت

اسلام احترام انسانیت اور امن و سلامتی کا علم بردار ہے ۔ انسان دوستی اور احترام انسانیت دین اسلام کا امتیاز اور بنیادی شعار ہے جس کے بغیر احترام انسانیت اور امن و سلامتی کا تصور بھی محال ہے

I am very thankful for my dear sir

CR pakistan

Professor@yousafharoonkhan

Screenshot_20211008_162015.jpg

Sort:  
 3 years ago 

بہت اعلیٰ آرٹیکل لکھا ہے مجھے آپ کا آرٹیکل بہت اچھا لگا ہے گڈ لک

 3 years ago 

شکریہ بھائی آپ کی محبتوں کا

Such a great article about humanity
Wonderful work

 3 years ago 

Thanks dear for your response

 3 years ago 

A beautiful article about dignity of humanity.i liked your article.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 94247.78
ETH 3407.39
USDT 1.00
SBD 3.45