درختوں کے فوائد
We read about the many benefits of trees in our books as children. Their biggest advantage is that they provide us with the oxygen we need to breathe. In addition, they absorb carbon dioxide and make the environment pleasant. They provide firewood to humans which is used as fuel. Different trees feed on humans. Trees provide habitat for wildlife | ہم نے بچپن میں اپنی کتابوں میں درختوں کے بہت سے فوائد پڑھے ہیں ۔ ان کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ یہ ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں جو سانس لینے کے لیے ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کر کے ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں ۔ یہ انسانوں کو لکڑیاں فراہم کرتے ہیں جو ایندھن کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ مختلف درختوں پر انسانوں کی غذا ہوتی ہے ۔ درخت جنگلی حیات کو رہائش فراہم کرتے ہیں |
Flood protection
سیلاب سے بچاؤ
Areas with a large number of trees have a very low risk of flooding. The roots of the tree not only absorb the excess water but also help the soil to absorb the water. Due to which water does not accumulate and form a flood | جن علاقوں میں بڑی تعداد میں درخت موجود ہوتے ہیں اس علاقے کو سیلاب کا خطرہ بے حد کم ہوتا ہے . درخت کی جڑیں نہ صرف خود اضافی پانی کو جذب کرتی ہیں بلکہ مٹی کو بھی پانی جذب کرنے میں مدد دیتی ہیں . جس کے باعث پانی جمع ہو کر سیلاب کی شکل اختیار نہیں کرتا |
Prevent famine
قحط سے بچاؤ
Just as trees protect against floods, they also protect against famine and drought. They release the water absorbed in their roots into the air and also help in the formation of clouds. | جس طرح درخت سیلابوں سے تحفظ فراہم کرتے ہیں اسی طرح یہ قحط اور خشک سالی سے بھی بچاتے ہیں . یہ اپنی جڑوں میں جذب شدہ پانی کو ہوا میں خارج کرتے ہیں اور بادلوں کی تشکیل میں بھی مدد کا باعث بنتے ہیں |
Landslide protection
لینڈ سلائیڈنگ سے تحفظ
The roots of the tree hold the soil in place. Due to which there is no erosion or landslide | درخت کی جڑیں زمین کی مٹی کو روک کر رکھتی ہیں . جس کی وجہ سے زمین کا کٹاؤ یا لینڈ سلائیڈنگ نہیں ہونے پاتی |
Increasing soil fertility
زمین کی زرخیزی میں اضافہ
The presence of trees in an area guarantees the fertility of the land in that area. Trees constantly supply water to the soil and land. This prevents it from becoming barren and increases its fertility | کسی علاقے میں درختوں کی موجودگی اس علاقے کی زمین کی زرخیزی کی ضامن ہے . درخت مسلسل مٹی اور زمین کو پانی فراہم کرتے رہتے ہیں . جس سے وہ بنجر نہیں ہونے پاتی اور اس کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا جاتا ہے |
Happy people's health
لوگوں کی خوشگوار صحت
You may be surprised to learn that where there are more trees, people are healthier. The presence of trees makes people mentally and physically healthy by reducing stress and depression. While living among the trees also increases their creative performance | شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ جس مقام پر زیادہ درخت موجود ہوتے ہیں وہاں کے لوگ زیادہ صحت مند رہتے ہیں . درختوں کی موجودگی تناؤ اور ڈپریشن کو کم کرکے لوگوں کو ذہنی و جسمانی طور پر صحت مند بناتی ہے . جبکہ درختوں کے درمیان رہنے سے ان کی تخلیقی کارکردگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے |
I am very thankful for my dear sir
CR pakistan
God willing, you wrote a very clear article about the benefits of trees
Thanks dear brother
You explained the benefits of the tree very well
Thanks dear
Excellent informations about benefits of trees.i liked your post.
Thanks dear uncle for you response
You have written a wonderful post about trees and you have done a great job of photography
Thanks dear for your response
You have written a good article on the benefits of trees
Thanks dear brother
آپ نے درختوں کے فوائد کو کو بڑی وضاحت کے ساتھ پیش کیا
شکریہ جناب آپ کی محبتوں کا
ap nay darkhtoom kay fawaid kay baray main bhut achay tareqay say btia hai
Shukrya bhi jan ap ki mohabatw ka
آپ نے درختوں کی اہمیت کے بارے میں بہت اچھے طریقے سے بتایا ہے۔
Mashalllah bhai bhot achy fawaid batain hain good work Brother
حسیب بھائی آپ نے کمال کی پوسٹ تیار کی ہے آپ نے ہمیں درختوں کے بارے میں بہت اچھی معلومات دی ہے