Betterlife @haseeb-asif-khan The diary Game Date 02-05-2021
Hello to all friends from Haseeb Asif Khan
تمام دوستوں کو حسیب آصف خان کی طرف سے السلام علیکم
I hope you are all well and I am well too. And today was the 19th day of Ramadan. Ramadan is a month of blessings. The second decade of Ramadan is coming to an end. May God accept our prayers and forgive our sins. And help us to repent so that we may repent to our Lord. May God help us all to respect Ramadan. Amen.
Ramadan is a gift from God Almighty and a source of forgiveness. May Allah Almighty help us to do good deeds and fast Ramadan and pray. The reward for the obligatory prayers in Ramadan is equal to seventy prayers and the reward for the supererogatory prayers is equal to the obligatory prayers. In this month we have the best opportunity to be saved from hell. May Allah help us to forgive our sins. And help us to be engaged in good deeds and to be able to avoid every wrong deed. May He help us to follow the Qur'an and the Sunnah of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). Amen
میں امید کرتا ہوں آپ تمام خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں . اور آج رمضان کا 19 روزہ تھا ۔ رمضان برکتوں کا مہینہ ہے ۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ ختم ہونے والا ہے ۔ اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے ۔ اور ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے رب سے توبہ کر سکیں ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو رمضان کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین .
رمضان المبارک اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لئے ایک تحفہ ہے اور بخشش کا ذریعہ ہے ۔ اللہ تعالی ہمیں اچھے کام کرنے اور رمضان شریف کے روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ رمضان شریف میں جو فرض نماز ہے اس کا ثواب ستر نمازوں کے برابر کردیا جاتا ہے اور نفلی نماز کا ثواب فرض نماز کے برابر کردیا جاتا ہے ۔ اس مہینے میں ہمیں دوزخ سے نجات کا بہترین موقع ملتا ہے اللہ تعالی ہمیں اپنے گناہوں کی بخشوانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ہمیں اچھے کاموں میں مصروف رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہر غلط کام سے بچنے کی توفیق عطا کرے ۔ وہ کریم ہے ہمیں قرآن اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Today's engagements
When I woke up this morning, all the family members were awake and preparing for the fast. Today I also had to fast. I first washed my hands and then I drank a glass of water. After drinking water, I kept walking for a while. Then I ate curd with desi ghee pratha. After eating curd pratha and curd, I drank a cup of tea. Take it and I took three bowls with water and stopped fasting. After breaking the fast, the call to prayer began. When the call to prayer ended, I performed Wudhu. After performing Wudhu, I went to the mosque to offer Fajr prayers. He offered Fajr prayers in the mosque. After Fajr prayers, I recited the Qur'an. After reciting the Qur'an, I returned to my home. When I got home I was so tired last night I fell asleep again. When I woke up, my family told me to bring fruits, vegetables and meat for Iftar. I then went on a motorbike to the first fruit and vegetable shop. I took fruit from there and bought vegetables. Then I went to the meat shop. I took the chicken from there and then I went home
آج صبح سویرے جب میں جاگا تو سارے گھر والے جاگے ہوئے تھے روزے کی تیاری کر رہے تھے ۔آج میں نے بھی روزہ رکھنا تھا میں نے پہلے منہ ہاتھ دھویا پھر میں نے ایک گلاس پانی کا پیا ۔ پانی پینے کے بعد میں کچھ دیر چہل قدمی کرتا رہا پھر میں نے دیسی گھی کے پراٹھے کے ساتھ دہی کھائی پراٹھے اور دہی کھانے بعد پھر میں نے ایک کپ چائے کا پیا اتنے میں مسجد سے روزہ بند کرنی کی کی آواز آگی اور میں نے ٹیبلیٹ لیں اور میں نے پانی کے ساتھ تین کولیاں کیں اور روزہ بند کر لیا ۔ روزہ بند کرنے کے بعد اتنے میں اذان ہونے لگی ۔ اذان جب ختم ہوئی میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز فجر ادا کرنے گیا ۔ نماز فجر مسجد میں ادا کی ۔ نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف واپس آیا ۔ جب میں گھر آیا تو میں کل رات کا بہت تکھا ہوا تھا میں پھر سو گیا ۔ جب میں جاگا تو مجھے گھر والوں نے کہا آپ فروٹ سبزی اور گوشت لے آو افطاری کیلے ۔ میں پھر موٹرسائیکل پر گیا پہلے فروٹ اور سبزی کی دوکان پر میں نے وہاں سے فرٹ لیا اور سبزی لی ۔ پھر میں گوشت کی دوکان پر گیا میں نے وہاں سے مرغی کا گوشت لیا اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا
When I was returning home with fruit and meat, a boy came from behind me on a motorbike and said to me, "Brother, I have to get a mobile. You will give me a mobile. I will give you 5,000 rupees." ۔ I said okay tell me tomorrow. We were talking on a motorcycle
جب فروٹ لے کر اور گوشت لے کر میں گھر واپس آ رہا تھا تو میرے پیچھے سے ایک موٹر سائیکل پر لڑکا آیا اور اس نے مجھے کہا بھائی میں نے موبائل لینا ہے آپ مجھے موبائل لیں دیں گے میں آپ کو 5 ہزار روپے دے دوں گا ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے کل مجھے بتانا ۔ ہم دونوں موٹر سائیکل پر ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے***
When I came home, the call for Zuhr was going on. I went to the mosque and offered Zuhr prayers. After performing Zuhr prayers, I returned home. When I came home I saw children playing. I made some pictures of children that I would like to show you. I like children very much.
جب میں گھر آیا تو ظہر کی اذان ہو رہی تھی میں نے مسجد میں جا کر نماز ظہر ادا کی نماز ظہر ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آیا ۔ میں جب گھر آیا تو میں نے دیکھا بچے کھیل رہے تھے میں نے بچوں کی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دکھانا چاہوں گا مجھے بچے بہت ہی اچھے لگتے ہیں
I am very thankful for @yousafharoonkhan and and @janemorane
About sir ❤️
@yousafharoonkhan
Yousaf Haroon Khan is a very good man. He is helping every human being and explaining to us with clarity everything we need to do about our lives. If we didn't get Yusuf Haroon Khan, we couldn't work on Steemit. He is a very good man. He doesn't hurt anyone. He gives time to everyone. Nowadays, he is ill. May God grant Yousaf Haroon Bhai a healthy and long life. Amen
@haseeb-asif-khan aapka beta bahut piyara hai masha Allah , Allah Zindagi kray iski .. aur Bhai aap bahut mehnat say ayk ayk lamhay ki photo bnatay Hain ye waqi bahut qaabil e tareef hai
Shukrya bhi jan ap ki mohabatw ka
حسیب بھائی آپ ڈائری بہت اچھی لکھتے ہیں آپ کی پوسٹ اچھی ہوتی ہے
شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
Haseeb bahi your work in great ۔ you are hardworker boy ۔ and a regular author of steemit
Shukrya dear brother
Walaikum salaam haseeb bhai apne bhut achi dairy likhi he achi post lagaty ho
Shukrya dear brother
MashAllah lgta hai bhai ab apki tabiat thek ho rhi hai
Shukrya dear brother
Yes, Masha Allah, you have said very well, MashaAllah to all of you, who are in the
Shukrya bhi jan ap ki mohabatw ka
آمین بھاٸی اللہ اس ماہ کے صدقے میں ھم سب پر رحمتیں نازل کرے
Ameen
Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
Shukrya dear brother
بھائی آپ کی بہت بہت ہی کمال کیپوسٹ ہے آپ بہت ہی اچھا کام کرتے ہیں آپ کی محنت دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوئی آپ جس طرح محنت کر رہے ہیں انشاء اللہ ضرور کامیاب ہوں گے
شکریہ بھائی جان آپ کا
Bhai Jan aj ka din bhot achay andaz sa bian kea aur umeed ha ap sehat yab ho kr zndgi ko isi sa ziada enjoy krwn gy inshallah
Shukrya bhi jan