آج میں نے پشاور کے چڑیا گھر میں اردو کمیونٹی کے لیے ایک خصوصی ویڈیو بنائی ہے۔ اس ویڈیو میں، میں نے چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو دکھانے کی کوشش کی ہے۔ میں اردو کمیونٹی کے تمام ممبران سے درخواست کرتا ہوں کہ اس ویڈیو کو دیکھیں اور میری ویڈیو کے بارے میں دیانتدارانہ رائے دیں۔
it is nice video, you covered every things in this video, it is your great effort, and thank you very much for creating this video for urdu community ,, stay happy
it is nice video, you covered every things in this video, it is your great effort, and thank you very much for creating this video for urdu community ,, stay happy
thank you so much, sir.
میں نے آپکی ویڈیو کو بہت انجوائے کیا اور شکریہ کہ آپکی وجہ سے پشاور کا ذُو دیکھنے کا موقع ملا۔اور ہاں رکشہ کہتے ہیں😊
Jazakallah Allah apko khosh rakay .. inshallah our b achay achay videos banawo ga
What a nice post 👍
Thanks