You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game wedding,market,home,|| My beautiful week long journey with rain || urdu community #club5050 #club75

واقعی بارش کی زیادتی کی وجہ سے کاروبار زندگی بالکل رک سا گیا تھا اوپر سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے رہی سہی کسر پوری کردی ۔ہم کو موسم سارے ہمارے فائدے کے لئے ملے ہیں مگر سہولیات کی کم یابی کی وجہ سے وہ ہی موسم برے لگتے ہیں جو باہر ملک میں لوگ انجوئے کرتے ہیں کیونکہ امکو سہولیات لی کمی کا سامنا نہں کرنا پڑتا

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97478.26
ETH 3565.84
SBD 1.58