The beauty of my area 17_04_2021
HelloHello friends how are you i hope you are well friends I hope you had a great day my friends got up early this morning as usual and i prayed and then i recited the Quran and Then I went for a walk, after a walk, I came home, I came home, I took a bath, I had breakfast, after breakfast, I sat down to write something, and then I went out and took pictures of these flowers. The flowers were looking very beautiful and I thought I would share their pictures with you guys I hope you will like these pictures and the flowers are looking very nice friends this was my diary hope I will like you. I will take care of you. Now I will take you out with my incompetence. Goodbye till then. Dear friend Farid.
اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے دوستو امید کرتا ہوں آپ کا دن بہت اچھا دن گزرا ہوگا دوستو آج صبح سویرے میں معمول کے مطابق کو اٹھا اور میں نے نماز پڑھی اور پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں سیر کریں کرنے کے لئے نکل پڑا سیر کرنے کے بعد پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے نہا کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں کچھ لکھ کر بیٹھا رہا اور پھر میں باہر کیا باہر جاکر میں نے یہ پھولوں کی تصویریں بنائیں پھول بہت ہی خوبصورت نظر آ رہے تھے اور میں نے سوچا کہ ان کی تصویریں آپ لوگوں سے شیئر کرتا جاؤں امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئیں گی یہ تصویریں اور پھول بہت ہی اچھی نظر آ رہے ہیں دوستو یہ تھی میری اس کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی اپنا خیال رکھیے گا اب نکال لیں گے اپنی نااہلی کے ساتھ تب تک کے لئے خدا حافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید
hanks