I sold blood and bought bread

in Urdu Community7 days ago

I sold blood and bought bread

IMG_20210131_131417.jpg

IMG_20210131_131405.jpg

میں خون بیچ کر روٹی خرید لایا ہوں. آجكل هر انسان كي تقریباً فطرت سی بن گئی ہے صبح اٹهتے هى جس چىز كو سب سے پهلے چهوتا هے بنده يا جس چيز سے پالا پڑتا هے وه انگریزوں كى ايجاد كرده شے جس كا نام موبائیل هے موصوف كو اٹھایا تو بيسيوں پيغام موصول هو ئے جس مين مزدوروں كے متعلق پيغام تهے پهر كتاب چهره پر حاضری لگائى تو وهاں پر بهى انگنت پوسٹیں ملیں اور اس ضمن میں هم نے بھی ايك پوسٹ كر دی اور سينه فخر سے بلند كر دیا كه هم نے مزدوروں كے حق میں كچه كهه دالا اور پهر سارا دن هم نے اپنی نيند پوری كرنے كى ٹهان لى هم نے اپنا حق ادا كر لیا اور اب هم اگلے سال اسى دن دوبارہ لوگوں كو شعر بهيج دیں گے اور ایک آدھ پوسٹ كو سوشل ميڈيا كى زينت بنائیں گے پهر سال بهر خراٹے بهريں گے اور سال بعد زياده سے زیادہ لفظوں كا فرق هو گا كيونكه سال گزر جانے كے بعد شايد مزدوروں كے حق میں نے لفظ آجائیں يه تصویر كا ايك رخ هے .
جو صرف تفریح كے لئے بنایا گیا هے مجھے نہیں لگتا نوے فیصد مزدوروں كو پتا بھی نہیں هوگا كه آج كا دن ان كى محنت كا مزاق اڑايا جائے رها هے میں تو اسے مزاق هى كهوں گا جس كى جلتی هے پانی ڈال لے .
سوال سادہ سه هے كيا هم نے ايك پوسٹ كر كے ایک ميسج كر كے مزدور كا حق ادا كر ديا؟ مزے كى بات يه هے كه پوسٹ اور ميسج بھی وه كر رہے هيں جن كو يه نہیں پتا كه مزدوری كيا هے اور حقیقت میں كسى مزدور سے ان كا پالا پڑه جائے تو سيدهے منه بات نہیں كرتے يه لوگ. تو پهر آپ كون هوتے هيں كسى كى عزت كا جنازہ نكالنے والے پهر آپ كو كس نے حق ديا مسخره بن كر لوگوں كو پيغام بهيجنے كا
ميراماننا هے انسانیت سے بڑاكوئى مزهب نہیں هوتا هم اگر اور كچه نہیں كر سكتے كم از كم مزدور كو انسان سمجھ ليں اس كے حق كے لئے كتاب چهره سے هٹ كر عملى طور پر كچه كريں اس كى ضروریات كو سمجھيں اسے اپنے برابرعزت دين كيونكه وه بھی اس معاشرے كا فرد هے اور آپ كے وى آئی پيز سے اسكى اهميت زیادہ هے كيونكه وه اللّہ كا وى آئی پى هے خدا فرماتا هے محنت كش ميرا دوست هے تو خدا كا دوست اسكا وى آئی پى هوا نا .
اگرآپ مزدور كو انسان سمجه كر اس كے حقوق كے لئے لڑه سكتے هيں اور اس كى ضروریات كو اپنی ضروریات سمجه كر ممكنه مدد كر سكتے هيں تو پهر آپ كو پوسٹ كرنے اور ميسج بهيجنے كا حق حاصل هے وگرنه خدا كے لئے يه كهيل تماشہ رهنے دیجئے پهلے بھی آپ كى زات سے مزدور كو كچه فائدہ نہیں هوا اب مزید اسكى بےعزتى نه كریں اس كو اپنے حال پر چهوڑ دیں وه پهلے بھی آپ كے بغیر زندگی جى رها هے آگے بھی جى لے گا .

IMG_20210131_131411.jpg

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 66070.34
ETH 2691.62
USDT 1.00
SBD 2.88