میرا نام فوزیہ فیصل ہے۔میری آج کی ڈائڑی
سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔
اسلام علیکم سب کیسے ہیں۔امید کرتی ہوں کے سب ٹھیک ہی ہونگے۔اور سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے۔روزمرہ کی طرح۔ آج میں صبح پانچ بجے اٹھی۔وضو کیا۔فجر کی نماز ادا کی۔بیٹا اٹھ گیا۔اس کا پیمپر تبدیل کیا۔پھر میں کیچن میں چلی گئ۔روزمرہ کی طرح ناشتہ بنایا۔سب کو اٹھایا۔پھر اپنے کمرے میں آکر بیٹی کو اٹھایا۔منہ دھلوایا۔اور پھر ہم دونوں نے ناشتہ کیا۔اور سکول کے لیۓ تیار ہوۓ۔پھر میاں جی کو اٹھایا۔کے ہم تیار ہے۔ہمیں سکول چھڑ آۓ۔اٹھے۔منہ دھویا۔چاۓ پی۔پھر ہم سکول کے لیۓ نکل گۓ۔سکول کے دروازے پر چھوڑا۔میں نے بیٹی کو اس کی کلاس میں چھوڑا۔اور پھر اپنی کلاس میں چلی گئ۔بچوں کی قطار بنا کر اسمبلی کے لیۓ لیکر گۓ۔
بچوں نے میرا ویلکم کیا۔میں نے شکریہ ادا کیا۔اور بچوں کو بیٹھنے کو کہا۔بچوں کو بکس سے لیکچر دیا۔اور ٹیسٹ لیا۔پھر بریک ٹائم ہوگیا۔بچوں نے لینچ کیا۔ہم سب فرینڈز اکٹھی ہوئ۔باتیں کی۔بریک کا اختتام ہوا۔پھر سب اپنی اپنی کلاس میں چلے گۓ۔چھٹی ہوئ۔تو ہم نے بچوں کی قطاریں بنوائ۔بچے لائن بنا کر نکلتے ہیں۔
جب میں گھر آئ۔تو بہت تھک گئ تھی۔کپڑے تبدیل کیۓ۔منہ دھویا۔اور کھانا کھایا۔کھانے میں آلو قیمہ بنا ہے۔
۔بہت مزے کا لگ رہا ہے۔اور جب دھنیا ڈالا ہو تو مزہ آجاتا ہے۔پھر ہم نے گاجر کا حلوہ بنایا۔بہت مزے کا بنا ہے۔مزہ آگیا آج تو
پھر بیٹے کو سولادیا۔آج اس کی طبیعت ٹھیک نہیں۔بس آج بیچارا سوۓ جا رہا ہے۔دعا کرنا سب کے میرا بیٹا جلد ٹھیک ہو جاۓ۔آمین
پھر آج میرا پیزا کھانے کو دل کررہا تھا۔پھر میں نے میاں جی کو کہا۔کے آج پیزا لیکر آۓ۔وہ لے آۓ۔پھر ہم سب نے بیٹھ کر کھایا۔آج تو بہت ہی زیادہ مزہ آگیا
کیچن میں برتن رکھے۔پھر بیٹے کا دودھ ابالا۔ساتھ ہی برتن دھوۓ۔اور آج کی ڈائری لکھی۔اور کچھ فوٹوگرافی بھی کی۔جو میں آپ سب کے ساتھ شئر کر رہی ہوں۔پلیز ووٹ اور کمنٹس ضرور کریں
شکریہ
اچھے لفظوں میں یاد رکھے۔سب اپنا خیال رکھیے گا۔الحافظ
Wao fozia apny photogrphy bht achi ki ha mashAllah or post b achi likhi ha
Apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy
بہت اچھی ڈائری لکھی ہے