اج لنگر تقسم کیا صدقہ کے طور پر محرم الحرم کا لنگر
Salaam Alaikum to all my sisters I hope all my sisters will be well with the prayers of my sisters and brothers I am also perfectly fine today is the first day of the month of Muharram Al Haram In the Islamic months Muharram Al Haram is the first month of the year this month Imam Hussain (A.S.) is remembered by Imam Hussain (A.S.) in the month of Muharram in Islam, in the month of Muharram, many Muslims sacrificed their lives and those of their companions for resisting oppression at the place of Karbala. In memory of the martyrdom of Imam Hussain and his companions, they go to the graves of their loved ones. At home, according to his ability, he arranged to make a rice anchor for the martyrs of Karbala. I left the meat to rot so I could add it to the rice and then clean the rice It started
And then the rice was soaked in water and the second one was to cut the onion and make a paste of thum. I gave rice to the children and then told the children of my neighborhood to feed them rice and when the rice was left, I distributed it among my relatives. May Allah grant us the opportunity to follow in his footsteps, Ameen
میری سب بہنوں سلام علیکم امید ہے کہ میری سب بہنیں خیروعافیت سے ہوں گی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج محرم
الحرام کے مہینے کا پہلا دن ہے اسلامی مہینوں میں محرم ا لحرام سال کا پہلا مہینہ ہوتا ہے اس مہینے کو امام حسین علیہ السلام سے یاد کیا جاتا ہے امام حسین علیہ اسلام میں محرم الحرام کے مہینے میں کربلا کے مقام پر ظلم کے آگے ڈٹ جانے پر اپنی اور ساتھوں کی جانو کی شہادت دے کر دین اسلام کی سر بلندی کی اس مہینے میں اکثر مسلمان امام حسین علیہ السلام اور اس کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں اپنے پیاروں کی قبروں پر جاتے ہیں امام حسین علیہ السلام اور کربلا میں شہید ہونے والے کے ایصال ثواب کے لئے پانی کی سبیل و اور لنگر کا انتظام کیا جاتا ہے آج میں نے بھی گھر پر اپنی توفیق کے مطابق کربلا کے شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے چاولوں کا لنگر بنانے کا انتظام کیا تھا سویر نماز ادا کرکے گھر والوں کے لئے ناشتہ بنایا اور پھر بچوں کو قرآن مجید پڑھنے کے لئے بھیج دیا اور گھر کے ضروری کام ختم کرکے میں نے گوشت کو گلنے کے لئے رکھ دیا تھا کہ چاولوں میں ڈالا جاسکے اور پھر میں چاول صاف کرنے لگی
اور پھر چاولوں کو پانی میں بھگو کر رکھ دیا اور دوسرے کا جن میں پیاز کو کاٹ کر اور تھوم کا پیسٹ بنا کر رکھنا تھا جب گوشت گل گیا تو میں چاول بنانے میں مصروف ہو گی جب چاول بن گئے تو میں نے اپنے گھر والوں اور بچوں کو چاول دیئے اور پھر اپنے پڑوس کے بچوں کو بولا کر ان کو چاول کھلائے اور جب چاول بچ گئے تو میں نے رشتہ داروں میں تقسیم کر دیے اللہ پاک میری اس تھوڑی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے اور کربلا کے شہیدوں کے صدقے اللہ پاک ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین
یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے لوگوں میں چاول تقسیم کئے۔ روحانی کمانا نیک عمل ہے۔