Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 28-09-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210928_195032.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام و علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میری طبیعت خراب ہے میں کالج نہیں جاتا اس لئے آج بھی میں کالج نہیں کیا۔ویسے بھی آج ہمارے کالج کی چھٹی تھی۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں بات روم سے واپس آگیا اور ناشتہ کرنے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا۔کمرے میں جانے کے بعد میں نے سب سے پہلے پنکھا آن کیا اور اس کے بعد میرے گھر والوں نے مجھے صبح کا ناشتہ کیا اور میں نے صبح کا ناشتہ کھایا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر ٹی وی ان کی اور اس کے بعد میں ٹی وی دیکھنے لگ گیا۔تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیں اور اس کے بعد میں گھر سے باہر چلا گیا۔تھوڑی دیر کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا۔جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں تھوڑی دیر کے لئے آرام کرنے چلا گیا۔تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا ہم سب گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں کیا تو میں نے تقریبا دو گھنٹے آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا تین بج رہے تھے۔اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔اور اس کے بعد میں تھوڑی دیر آرام کیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

دوستو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام مسلمان بھائیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20210928_173631.jpg

IMG_20210928_173616.jpg

IMG_20210928_173603.jpg

IMG_20210928_095914.jpg

IMG_20210928_095903.jpg

IMG_20210928_095854.jpg

IMG_20210928_095850.jpg

Sort:  

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے

اللّٰہ پاک صحت دے میں ٹیگ بھیج رہا ہوں ڈائری گیم کے لئے یہ ٹیگ یوز کرنا ھے

thediarygame betterlife steemexclusive urducommunity steemitpakistan pakistan r2cornell

 3 years ago 

Walikum slam
Dear brother your dairy report is so beautiful I appreciate your daily activities posting continue it

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.039
BTC 103785.00
ETH 3270.22
SBD 5.91