Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 27-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211027_192021.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔دوستو آج صبح جب میں اٹھا تو مجھے معلوم ہوا کہ ہمارا ایک رشتہ دار فوت ہوگیا ہے۔مجھے جب اس خبر کی اطلاع پہنچی تو میں بہت ہی زیادہ غم زدہ ہو گیا۔دوستوں اس خبر کے سننے کے بعد میں نے سب سے پہلے ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے پھر میں اپنے رشتہ دار کے گھر چلا گیا۔دوستوں جب میں اپنے رشتہ دار کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کے گھر والوں کو سلام کہا اور پھر میں نے ان کے ساتھ تھوڑا وقت گزارا۔دوستوں تھوڑی دیر انتظار کرنے کے بعد میں اور تمام اہل محلہ ہم جنازہ پڑھنے چلے گئے۔دوستوں جنازہ پڑھنے کے بعد ہم نے تدفین کا عمل مکمل کیا اور اس کے بعد ہم ان کے گھر واپس چلے گئے۔دوستوں تھوڑی دیر کے بعد میں بھی اپنے گھر واپس آ گیا۔جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا سلام کہنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں نے سب سے پہلے ٹی وی ان کی اور پھر شروع کر دیں۔دوستوں تھوڑی دیر بھی دیکھنے کے بعد میں اپنے گھر سے باہر چلا گیا اور میں اپنے دادا جان کے گھر پہنچ گیا۔دوستوں کے ساتھ تو میں ان کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے میں نے اپنی دادی جان کو سلام کہا اور پھر ان کے ساتھ میں نے تھوڑی دیر باتیں کیں۔دوستو میرے دادا جان کے گھر میرے کچھ اور رشتہ دار بھی بیٹھے ہوئے تھے میں نے ان کے ساتھ بھی کافی دیر باتیں کیں۔دوستو اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا۔دوستوں میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور اس کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20211027_170516.jpg

IMG_20211027_170512.jpg

IMG_20211027_170454.jpg

IMG_20211027_170429.jpg

IMG_20211027_170405.jpg

IMG_20211027_165856.jpg

IMG_20211027_165851.jpg

IMG_20211027_165843.jpg

Sort:  
 3 years ago 

اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

Hamesha ki Tarah aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy

You have taken very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 92903.81
ETH 3331.70
USDT 1.00
SBD 3.29