Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 24-09-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210924_205350.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دکھانے کے لئے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں تھوڑی دیر آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا اور تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا اور میں نے تقریبا آدھے گھنٹے کا وقت اپنے گھر سے باہر گزارا۔میں آپ اپنے گھر واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے گیا تو میں نے سب سے پہلے تھوڑی دیر موبائل استعمال کیا۔تھوڑی دیر موبائل فون استعمال کرنے کے بعد میں نے موبائل فون کو بند کر دیا اور پھر میں نے ٹی وی دیکھیں۔دوستوں میں تقریبا ایک گھنٹہ ٹھیک ٹی وی دیکھیں۔ٹی وی پر میں نے آج تھوڑی دیر خبریں سنیں۔خبریں سننے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا اور اس کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیی ٹی وی بند کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔دوستوں جب میں گھر گھر سے باہر نکلا تو سب سے پہلے میں اپنے دادا جان کے گھر گیا۔
تھوڑی دیر کے بعد میں اپنے دادا جان کے گھر سے واپس آ گیا جب میں اپنے گھر واپس آیا تو اس وقت میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا۔آپ سب گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا اور دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لئے کمرے میں چلا گیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت میں نے کچھ تصاویر لیں جو میں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20210924_175300.jpg

IMG_20210924_172158.jpg

IMG_20210924_172142.jpg

IMG_20210924_172140.jpg

IMG_20210924_172136.jpg

IMG_20210924_172132.jpg

IMG_20210924_172131.jpg

IMG_20210924_172128.jpg

IMG_20210924_172117.jpg

IMG_20210924_172116.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Walikum slam
Dear brother your dairy report and your photography is so beautiful I appreciate it continue it

 3 years ago 

Beautiful photography of greeneries in graveyard.

Thank you.

Aapny bhut khoobsorat diary likhi hy aur achi photography ki hy

Thank you

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.039
BTC 103785.00
ETH 3270.22
SBD 5.91