Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 19-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211019_172307.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

میری طرف سے تمام دوستوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔دوستوں امید کرتا ہوں کے میرے تمام دوستوں نے عید ملادنبی بہت اچھے طریقے سے منائی ہو گی۔دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔دوستو صبح سویرے اٹھنے کے بعد انہیں سب سے پہلے ہاتھ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں میں صبح کا ناشتہ کیا۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں عید میلاد النبی کے جلوس کے لئے چلا گیا۔دوستو یہ جلوس تری خیل شہر سے شروع ہونا تھا اور تری خیل اڈے تک جانا تھا۔دوستوں جب میں تری خیل شہر پہنچا تو اس وقت جلوس روانگی کے لئے تیار تھا۔جب میں جلوس کے مقام پر پہنچا تو وہاں پر میرے کچھ دوست بھی کھڑے تھے۔میں اپنے پرانے دوستوں کو ملا اور ان سے کافی دیر باتیں بھی کیں۔دوستوں آج جلوس اپنے وقت سے تھوڑی دیر کے بعد روانہ ہوا۔جب جلوس روانہ ہوا تو میں اور میرے دوست ایک ساتھ موٹر سائیکل پر جلوس کے ساتھ روانہ ہو گئے۔آہستہ آہستہ جلوس اپنی منزل کی طرف روانہ تھا۔دوستو راستے پر بہت جگہوں پر نعت مقبول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی جاری تھی۔دوستو جب جلوس تری خیل اڈے پر پہنچا۔تو تمام افراد وہاں پر رک گئے اور تھوڑی دیر وہاں پر رکنے کے بعد۔میرے ایک رشتہ دار نے تری خیل اڈے پر تقاریر بھی کیں۔تقاریر سننے کے بعد میں اور میرے دوست ایک دوسرے کے جلسے کی طرف چل دیں گے۔دوستو یہ دوسرا جلسہ دلے والی پر تھا۔جب میں اور میرے دوست دل نے والی پہنچے تو وہاں پر بھی بہت رشتہ تھا۔اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔جب میں گھر واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20211018_171540.jpg

IMG_20211018_171517.jpg

IMG_20211018_171446.jpg

IMG_20211018_171304.jpg

IMG_20211018_171157.jpg

IMG_20211018_171052.jpg

IMG_20211018_170942.jpg

IMG_20211018_170938.jpg

IMG_20211018_170933.jpg

IMG_20211018_170927.jpg

Sort:  
 3 years ago 

اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

بہت اچھی پوسٹ بنائی ھے اور فوٹو گرافی کی تو بات ہی کچھ اور ھے

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 101854.93
ETH 3674.01
USDT 1.00
SBD 3.18