Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 15-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211015_192932.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد میں نے صبح کی دوائی لی۔صبح کی دوائی لینے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد میں اپنے کمرے میں آگیا اور میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میرے گھر والوں نے صبح کا ناشتہ تیار کر لیا تو میں نے ناشتہ کھالیا۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے دادا جان کے گھر چلا گیا۔جب میں اپنے دادا جان کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کے گھر والوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کیں جو میرے دادا جان کے گھر آئے ہوئے تھے۔میں نے اپنے رشتے داروں کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کیں اور اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔دوست جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں پہنچا تو میں نے ٹی وی آن کیا اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھیں۔دوستوں میں نے ٹی وی پر تھوڑی دیر خبریں سنیں۔تھوڑی دیر خبریں سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیں اور موبائل فون استعمال کرنے لگ گیا۔میں نے تھوڑی دیر میں فون استعمال کیا اور اس کے بعد جب میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تو دوپہر کا کھانا کھا یا۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔دوستوں جب میں آرام کر کے اٹھا تو میرے دوست کی مجھے کال آئی تھی ہمارے ایک دوسرے دوست کے والد صاحب فوت ہوگئے ہیں۔دوستوں مجھے اس خبر کا اچانک ہی علم ہوا۔میں نے اپنے دوست سے کہا کہ ٹھیک ہے آپ میرے گھر آ جائے ہم دوسرے دوست کے گھر جائیں گے۔تھوڑی دیر بعد میرا دوست میرے گھر آ گیا اور پھر ہم دونوں دوست اپنے دوسرے دوست کے گھر کی طرف چل دیے۔تھوڑی دیر کے بعد ہم اپنے دوست کے گھر پہنچ گئے اور پھر اس کے ساتھ ہم نے کافی دیر تک وقت گزارا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20211015_192028.jpg

IMG_20211015_192021.jpg

IMG_20211015_192017.jpg

IMG_20211015_192012.jpg

IMG_20211015_191952.jpg

IMG_20211015_191938.jpg

IMG_20211010_145559.jpg

Sort:  

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.039
BTC 104182.12
ETH 3279.40
SBD 6.03