Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 08-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211008_212121.jpg
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز تقریبا چھ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا۔صبح سویرے ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کیلیے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو ہمیں سب سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے اپنے چاچو جان کے گھر گیا۔جب میں ان کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کو سلام کہا اور پھر میں نے ان کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کیں۔تھوڑی دیر باتیں کرنے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ٹی وی آن کیا اور پھر میں نے ٹی وی دیکھنا شروع کردیں۔میں نے تقریبا ایک ٹی وی دیکھیں اور ٹی وی دیکھنے کے بعد جب میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تو ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔آرام کرنے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا اور اس کے بعد میں نے جمعہ کی نماز ادا کی۔جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد میں اپنے قریبی قبرستان چلا گیا اور وہاں پر میں نے فاتحہ پڑھا۔اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔تھوڑی دیر کے سفر کے بعد میں اپنے گھر پہنچ گیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20211001_093002.jpg

IMG_20211001_092944.jpg

IMG_20210927_175006.jpg

IMG_20210927_174957.jpg

IMG_20210927_174937.jpg

IMG_20210927_174917.jpg

IMG_20210927_174913.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آپ سٹیمٹ پلیٹ فارم پر بہت اچھا کام کر رہے ہیں

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 101903.07
ETH 3676.99
USDT 1.00
SBD 3.21