Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 03-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211003_193720.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے دھونے منہ کے بعد واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا اور صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں سب سے پہلے اپنے ایک رشتہ دار کے گھر گیا۔جب میں اپنے رشتہ دار کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے رشتہ دار کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں نے اپنے رشتہ دار کے ساتھ کافی دیر باتیں کیں۔میں نے اپنے رشتہ دار کے ساتھ زراعت کے متعلق باتیں کی کیوں کے میرا رشتہ دار ایک کسان ہے۔میں نے اپنے رشتے داروں سے اس سے صحت کے بارے میں بھی پوچھا۔میرے رشتہ دار نے مجھے بتایا کہ اس کی صحت اچھی ہے۔میں نے اس کے ساتھ تقریبا ایک گھنٹہ بات نہیں کی اور اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرح روانہ ہوگیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ٹی وی ان کی۔ٹی وی آن کرنے کے بعد میں نے تقریبا ایک گھنٹہ ٹی وی دیکھیں۔ٹی وی دیکھنے کے بعد جب میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کرلیا تو ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا تین بج رہے تھے۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20211003_175016.jpg

IMG_20211003_174205.jpg

IMG_20211003_174038.jpg

IMG_20211003_174021.jpg

IMG_20211001_093002.jpg

IMG_20211001_092947.jpg

IMG_20211001_092944.jpg

IMG_20211001_092936.jpg

Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

Beautiful Photography and excellent dairy game of Urdu Community

Maa shaa Allah hood dairy report

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 101854.93
ETH 3674.01
USDT 1.00
SBD 3.18