Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 01-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211001_093937.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا۔صبح سویرے ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں سب سے پہلے تھوڑی دیر چہل قدمی کرنے کے لیے کھیتوں میں چلا گیا۔جب میں چہل قدمی کرنے کے لیے جا ہی رہا تھا کہ میں نے راستے پر اپنی ایک دوست کو دیکھا۔میں نے اپنے دوست کو کہا کہ بھائی جان ہم ایک ساتھ چہل قدمی کرنے جائیں گے۔میرے دوست نے مجھے کہا کہ ٹھیک ہے آپ آ جائے ہم ایک ساتھ چل قدمی کرنے جائیں گے۔پھر میں اور میرا دوست ایک ساتھ چہل قدمی کرنے چلے گئے۔جب ہم نے تقریبا آدھا گھنٹہ چہل قدمی کر لیں تو پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور میرا دوست اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا اور میں نے اس کے بعد دوائیاں لے لیں۔دوستو میری طبیعت خراب تھی اس لیے میں آج کالج نہیں گیا۔دوائیاں لینے کے بعد میں نے تھوڑی دیر ٹی وی دیکھیں۔تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد میں اپنے دادا جان کے گھر چلا گیا۔جب میں اپنے دادا جان کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کو سلام کہا۔اور پھر میں نے ان کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کیں۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20211001_093019.jpg

IMG_20211001_093017.jpg

IMG_20211001_093005.jpg

IMG_20211001_093002.jpg

IMG_20211001_092947.jpg

IMG_20211001_092944.jpg

IMG_20211001_092937.jpg

IMG_20211001_092936.jpg

Sort:  
 3 years ago 

بہت پیاری ڈائری اور بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک

 3 years ago 

nice diary

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.039
BTC 103785.00
ETH 3270.22
SBD 5.91