Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 15-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210615_210636.jpg
میری طرف سے میرے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے ۔دوستوں میں بھی خیریت سے ہوں دوستو آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا پانچ بجے ہوا صبح سویرے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور پھر میں نے فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔ نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا ناشتے میں میں نے دہی کے ساتھ ناشتہ کیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کالج جانے کے لیے اپنی تیاری کرنا شروع کر دیں میں نے تقریبا آدھے گھنٹے میں میں نے اپنی تیاری مکمل کر لی اور پھر میں اپنے کالج کی طرف روانہ ہو گیا میں کالج اپنے وقت پر پہنچ گیا ۔ میں نے اپنے کالج میں پڑھائی کی اور مقررہ وقت پر میرے کالج کی چھٹی ہوگی ۔چھٹی کے فورا بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔میں تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے گھر پہنچ گیا۔جب میں گھر آیا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کرنا تھا ۔اسی لیے میں وقت گزارنے کے لیے اپنے رشتہ دار کے گھر چلا گیا۔میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ اپنے رشتہ دار کے گھر گزارا ۔آدھے گھنٹے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا۔جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا۔جب میں نے دوپہر کا کھانا کھایا تو اس کے بعد موسم بہت زیادہ خوبصورت ہو گیا تھا۔اور اس کے تھوڑی دیر بعد بارش بھی شروع ہو گئی تھی۔جب بارش ہو رہی تھی تو اس کے ساتھ تیز ہوا بھی چل رہی تھی ۔ دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ جب بارش ہوتی ہے تو چھوٹے بچے بارش میں نہانے کے لیے اپنے گھروں سے باہر نکل آتے ہیں ۔اسی لیے بارش کے دوران چھوٹے چھوٹے بچے بارش میں نہانے کے لیے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔جب بارش میں نہا رہے تھے تو مجھے بھی اپنے بچپن کے دن یاد آگئے ۔دوستوں میں بھی بچپن میں بارش میں نہایا کرتا تھا۔تقریبا آدھا گھنٹہ بارش برستی رہی ۔جب بارش ختم ہوئی تو میں اپنے گھر سے باہر نکلا اور دیکھا کہ ہماری زمینوں میں کتنا پانی کھڑا ہے ۔میں نے دیکھا کہ ہماری زمینوں میں اللہ تعالی کے کرم سے کافی پانی کھڑا تھا جو ہماری زمینوں کےلئے مفید تھا ۔دوستوں بارش ہونے سے بہت سی جڑی بوٹیاں او گاتی ہیں ۔جو جانور کھاتے ہیں۔اور اس سے ہمارا گھاس بچ جاتا ہے۔ اپنی زمینوں کو دیکھنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا ۔گھر آکر میں نے اپنے کالج کی پڑھائی کرنا شروع کر دیں میرے لئے تقریبا 2 سے اڑھائی گھنٹے پڑھائی کی ۔پڑھائی کرنے کے بعد میدی میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں اپنی بکریوں کو چرا لو ۔اسی لیے میں اپنی بکریوں کو میدان میں چلانے کے لیے لے گیا ۔دوستوں بکریاں ایک بے زبان جانور ہوتی ہیں وہ ہمیں یہ نہیں بتاسکتی کہ انہیں بھوک لگی ہے یا پیاس لگی ہے ۔اسی لیے وہ چاہیے کہ ہم ان کا خود خیال رکھا کرے ۔دوستوں بکریاں چرانا سنت بھی ہے ۔اس لئے میں آپ تمام دوستوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں گی آپ بھی جانوروں کا خیال رکھا کریں ۔بکریاں چرانے کے بعد میں اپنے دادا جان کے گھر چلا گیا جب میں اپنے دادا جان کے گھر گیا۔ تو میرے دادا جان کے گھر پہلے سے ہی میرے کچھ رشتہ دار آئے ہوئے تھے ۔میں نے سب سے پہلے ان کو سلام کہا پھر میں اور ان کے ساتھ باتیں کرنے لگ گیا ۔میں نے تقریبا ایک گھنٹہ اپنے دادا جان کے گھر گزارا۔میں اپنے چاچو کے ساتھ کافی دیر تک باتیں کرتا رہا۔دوستو میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ میرے چاچو کے گھر تعمیرات کا کام شروع ہے ۔اسی لیے میں نے اپنے چاچو کے ساتھ اس سے موضوع پر بات کی۔میں نے اپنی چاچو سے پوچھا کیا آپ کے مکان کا کام کہاں تک پہنچا ہے۔انہوں نے مجھے بتایا کہ ان کا گھر کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔جو جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی

میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا نگہبان ہو اور آپ کی تمام نیک دعائیں قبول فرما

اللہ حافظ
IMG_20210615_183522_1.jpg

IMG_20210615_183520.jpg

IMG_20210615_183516.jpg

IMG_20210615_183510.jpg

IMG_20210615_140326.jpg

IMG_20210615_140307.jpg

IMG_20210615_140251.jpg

IMG_20210615_130837.jpg

IMG_20210615_130826.jpg

IMG_20210615_130825.jpg
I wish all my friends well and hope that all my friends will be well and live their lives in a good way. I am also well among my friends. Friends, today my day starts at about five o'clock in the morning. I woke up early in the morning, first I performed ablution and then I offered Fajr prayers. After praying, I went to the washroom to take a bath. After taking a bath I had breakfast in the morning. At breakfast I had breakfast with yoghurt. After breakfast I started preparing for college. I finished my preparation in about half an hour and then I left for my college. I arrived at the college on time. I studied in my college and I will have my college holiday at the appointed time. Immediately after the holiday I left for my home. I reached my house after a journey of about half an hour. When I came home, my house The people had to prepare lunch. So I went to my relative's house to spend time. I spent about half an hour at my relative's house. Half an hour later I came back to my house. When I came back home, my family had prepared lunch. When I had lunch, the weather became very beautiful after that. And shortly after that, it started raining. When it rained. When it was happening, a strong wind was blowing with it. Friends, as you know, when it rains, small children come out of their houses to bathe in the rain. That is why small children come out of their houses to bathe in the rain. While I was taking a bath, I also remembered the days of my childhood. My friends also used to take a bath in the rain in their childhood. It rained for about half an hour. There is standing water. I saw that there was enough water standing in our lands by the grace of Allah Almighty which was useful for our lands. Friends, when it rains, many herbs and songs are sung. Goes After seeing my lands, I came back to my home. When I got home, I started studying for my college. I studied for about two and a half hours. After studying, I thought, why don't I take my goats? Steal. That's why I took my goats to run in the field. Friends, goats are a dumb animal. She can't tell us if she's hungry or thirsty. That's why we need to take care of her. It is also Sunnah to graze goats. So I would like to say to all your friends that you should also take care of animals. After grazing goats, I went to my grandfather's house when I went to my grandfather's house. ۔ So some of my relatives had already come to my grandfather's house. I first greeted them and then I started talking to them. I spent about an hour at my grandfather's house. I talked to my uncle for a long time. Friends, let me tell you that the construction work of my uncle's house has started. That is why I talked to my uncle about it. I asked my uncle. How far has your house work gone? They told me that their house work is almost complete, which will be completed soon.

Friends, this was my diary for today. I hope you liked my diary

I pray to Allah Almighty that Allah be the guardian of all my Muslim brothers and accept all your good prayers

Good Bye

IMG_20210615_183522_1.jpg

IMG_20210615_183510.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Mashaallah bhai your diary report is very good and good photography you are doing a good job

 3 years ago 

Your post is very good. You are doing a great job. Your daily post is very good. You are a very hardworking person.

 3 years ago 

Your post is very good. You are doing a great job. Your daily post is very good. You are a very hardworking person.

 3 years ago 

آپکی ڈایری اچھی تھی اور الللہ کا شکر ہیں کہ بارش ہوی ہیں

Your dairy is very nice today the weather was lovely it has rained cold weather you are enjoying everyone