Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-11-06-2021

in Urdu Community4 years ago

1623431195930.jpg
میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خریت سے ہوں گے اورمیں بھی الللہ پاک کہ کرم سے خریت سے ہوں. تو حال جاننے کہ بعد اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں تو آج کی میری ڈایری کچھ یوں ہیں کہ. میں آج صبح 4.45.مینٹ.پراٹھاسب.سے پہلے. میں نے وضو کیا. اور. اسکے. بعد میں نے نماز فجر ادا کئ نماز پڑھنے کہ بعد میں نے کچھ دیر آسمانی کتاب کا مطالعہ کیا حس میں آدمی نالی تھا مجھے وہ کتاب پڑھ کر دلی سکون ملا میں نے تقریباً چالیس میںنٹ تک کتاب پڑھائ اور اس کہ بعد میں ویسا بیٹھ گیا روکھا دیر بیٹھنا کہ بعد سورج نکلنے لگا تو میں نے ٹھ کر ایک کہ چست کا پیا اور چست پینے کہ بعد میں نے پھیر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کہ بعد میں باہر واک کرنے کہ لئے کہ لئے چلا گیا اور میں نے چالیس میںٹ تک واکیک اور پھیر میں گھر واپس چلا آیا اور جب میں گھر واپس آیا تو مجھے ٹیوب ویل والے نے کال کی کی کہ آپ پانی لگا لے آج آپ کا نمبر ہیں تو میں نے کہا ٹھیک ہیں تو میں نے اپنی سبزی کو پانی لگانا تھا جو میں نے اپنے کھانے کہ لئے اگای ہوی ہیں تو پندراہ میںٹ بود پانی آگا اور میں نے سبزی کو پانی لگانا شروع کر دیا میرے پانی کہ پچیس مینٹ لگے جو میں نے پانی لگایا تھا اور میں جب سبزی کو پانی لگا رہا تھا تو میں نے کچھ تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چارہا ہوں اور اس کہ بعد میں پھیر گھر واپس چلنا آیا آج میں اپنے کام پر نہں گیا کیونکہ آج چٹھی تھی آج جمعہ تھا میں امید کرتا ہوں کہ آپکو میری پیاری پسند آی ہو گی خدا حافظ
IMG20210611111422.jpg

IMG20210611111431.jpg

IMG20210611111437.jpg

IMG20210610183321.jpg

IMG20210611111423.jpg

Sort:  
 4 years ago 

فیصل خان آپ کی ڈائری میں نے پڑھی آپ کی ڈائری پڑھ کر بہت مزہ آیا آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ بہت محنت کرتے ہیں ڈائری لکھنے میں

 4 years ago 

thank you very much for sharing your thoughts,your post has been voted by amdin @yousafharoonkhan curator account : steemcurator07

You wrote it very well ✨

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 95135.46
ETH 3281.35
USDT 1.00
SBD 3.37