Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-05-06-2021

in Urdu Community4 years ago

20210605_210534.jpg
اسلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہومیں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خریت سے ہوں تو حال حوال جاننے کے بعد اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں تو آج کی میری ڈائری کچھ یوں اس طرح سے ہے کہ میں آج صبح ساڑھے چار بجے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور وضو کر کے میں نے
نماز فجر ادا کی اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لئے سو گیا اور جب سو کر اٹھا تو صبح کے ساتھ ہوئے تھے سب سے پہلے میں نے منہ ہاتھ دھویا اور منہ ہاتھ دھونے میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور چائے پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا تو ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں باہیر سیر کرنے کے لئے چلا گیا میں نے تقریباً آدھ گھنٹہ چہل قدمی کی اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا کیونکہ مجھے کسی کام سے آج شہر جانا تھا تو دوستو میں نہانے کے لیے چلا گئا اور جب میں نہا کر باہر آیا تو میں نے شہر جانے کی تیاری کی تو اتنے میں بیس منٹ میں تیار ہو گئی اور پھر میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور میں شیہر جانے کے لئے تیار ہو گیا تو اسی طرح چلتے چلتے آخر کار میں 40 منٹ میں شہر پہنچ گئا میں نے وہاں جا کر کچھ کام کیا کام کرتے کرتے میرے وہاں پر کافی ٹائم آ گیا اوپر سے گرمی بھی بہت زیادہ تھی تو جب میں نے اپنا کام ختم کیا تو دوپہر ہو چکی تھی میں نے اپنا موٹر سائیکل اسٹارٹ کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو بڑا تو جب میں اپنے گھر کی طرف آ رہا تھا تو راستے پر میں نے گھوٹے والے کو دیکھا اور میں میں نے اپنے موٹر سائیکل کی بریک لگای اور میں گھوٹا پینے کے لئے رک گیا تو میں وہاں پر تقریبا دس منٹ تک بیٹھا رہا ہے تو بہت ہی مزیدار اور ٹھنڈا گھوٹا تھا تو جب میں وہاں کھڑا ہوا تو میں نے چند تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں اور اس کے بعد پھر میں اپنے موٹر سائیکل پر بیٹھا اور میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا تو تو جس طرح میں نے آپ لوگوں کے ساتھ گھوٹے کا ذکر کیا ہے تو یہ خالص اور اصل چیز ہیں یہ ہمیں چاہیے کہ ہمیں گرمیوں میں استعمال کرنا چاہیے یہ ایک تو میعدے کے لئے بہت مفید چیز ہے تو بہرحال جب میں وہاں سے چلا تو میں 15 منٹ کے بعد اپنے گھر پہنچایا اور جب میں گھر پر پہنچا تو میرا گرمی سے بہت ہی برا حال تھا طلب گھر پہنچنے کے بعد میں نے دس منٹ آرام
کیا اور اس کے بعد پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا کیونکہ بہت ہی زیادہ گرمی تھی اور نہانےکے بعد جب میں باہر آیا تو آکر میں پنکھے کے نیچے بیٹھ گیا اور میں کافی فریش ہو گیا اور اس کے بعد مجھے نیند آنے لگی پھر میں کوئی دیر کے لئے سو گیا اور جب سو کر اٹھا تو دن کافی گزر چکا تھا تو اسی طرح دوستوں آج کا دن گزر تا گیا میں امید کرتا ہوں کہ آج کی میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہو گی
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ

IMG20210603191357_1.jpg

IMG20210604185628.jpg

IMG20210604185517.jpg

IMG20210603191357.jpg

IMG20210604185515.jpg
Hello friends, how are you? I hope you are all well and by the grace of Allah I am also well. After knowing the situation, now I come to my diary. My diary is something like this: I got up at 4:30 this morning and the first thing I did was perform ablutions and
After performing the Fajr prayer and after performing the Fajr prayer, I fell asleep for a while and when I woke up, it was in the morning. First, I washed my hands and face, washed my hands and face, drank a cup of tea and After drinking tea I had breakfast then after breakfast I went for a walk outside I walked for about half an hour and then I came back home because I had to go to town today for some work So my friends went to take a bath and when I came out after taking a bath, I prepared to go to the city, so I got ready in twenty minutes and then I took out my motorbike and I was ready to go to the city. After walking like this, I finally reached the city in 40 minutes. I went there and did some work. While working, I had a lot of time there. It was very hot from above. So when I finished my work, it was noon. I started my bike and I was on my way home when I was on my way home. On the way I saw the horseman and I got my bike. I took a break and I stopped for a sip. I was sitting there for about ten minutes. It was a very delicious and cool sip. When I stood there, I took some pictures that I wanted to show you. And then I sat on my bike and I walked towards my house so the way I mentioned the horse with you guys these are pure and real thing this is what we need in summer This is a very useful thing for the period. However, when I left, I reached my house after 15 minutes and when I reached home, I was in a very bad condition due to the heat. Rested for ten minutes
What and then I went to take a bath because it was very hot and after taking a bath when I came out I came and sat under the fan and I was quite refreshed and after that I started falling asleep then I I fell asleep for a long time and when I woke up, the day was over. So, friends, today is over. I hope you guys liked my diary today.
May Allah Almighty bless you all

Sort:  
 4 years ago 

Zabardast Bhai jan

 4 years ago 

Faisal Khan I like your post very much you made great pictures you work very hard

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 95135.46
ETH 3281.35
USDT 1.00
SBD 3.37