Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-03 -06-2021

in Urdu Community4 years ago

20210603_205821.jpg
اسلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں حال احوال جاننے کے بعد اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں تو آج کی میری ڈایری کچھ اس طرح سے ہیں کہ میں صبح ساڑھے چار بجے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور وضو کرکے میں نے نماز فجر اپنے گھر میں ادا کی اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لئے آرام کرنے لگا اور جب میں پھر جاگا تو صبح کے ساڑھے سات بجے ہوئے تھے میں نے سب سے پہلے منہ دھویا اور منہ دھونے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا ہے چائے پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ہے اور ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے روٹین کے مطابق واک کرنے کے لیے چلا گیا اور میں نے تقریبا پچیس منٹ واک کی اور واک کرنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا تو جب میں گھر واپس آیا تو پھر میں کوئی دیر کے لیے اپنی بیٹھک پر بیٹھنے کے لیے چلے گیا اور آج موسم بہت زیادہ شاندار تھا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور میں نے ہوا کو بہت زیادہ انجوائے کیا تو میں وہاں پر تقریبا 40 منٹ تک بیٹھا رہا اور چالیس منٹ بیٹھنے کے بعد پھر میں گھر واپس چلا آیا کیوں کہ آج مجھے کسی ضروری کام سے شہر کی طرف جانا تھا تو میں نے نہانے کی تیاری کی اور پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر باہر آیا تو میں نے نئے کپڑے پہنے اور کپڑے پہننے کے بعد پھر میں شیہر کی طرف جانے کے لئے تیار ہو گیا میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور میں شہر کی طرف چل پڑا تو میں موٹر سائیکل پر چلتے چلتے چالیس منٹ کے بعد میں شیہر پہنچ گیا تو دوستو میں نے موٹر سائیکل ایک دکان پر کھڑا کیا اور پھر میں وہاں سے پیدل چل پڑا تو جب میں جا رہا تھا تو میری نظر ایک دوکان پر پڑی جس کے اندر ایک بہت ہی خوبصورت پھول پڑے ہوئے تھے تو میں اس دکان کے اندر جاکر پھول دیکھنے لگا وہ بہت ہی خوبصورت پھول تھی اور میں وہاں پر کوئی دیر بیٹھ گیا اور میں نے پھولوں کی تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں تو میں نے دوکاندار سے پھولوں کے متعلق پوچھا اور انہوں نے ان کی قیمت بتائیں تو میں نے کچھ پھول لے لیں اور وہ پھول لینے کے بعد پھر میں آگے کی طرف چل پڑا تو پھر میں وہاں پر پہنچ گیا جہاں میرا ایک ضروری کام پر میں نے وہ کام کیا اور کام کرنے کے بعد پھر میں وہاں پر اپنے دوست کے ساتھ بیٹھا رہا اور میں نے ان کے ساتھ خوب گپ شپ لگائیں اور اس کے بعد پھر میں نے گھر واپس آنے کی تیاری کی پھر میں اپنے موٹرسائیکل کی جگہ پر پہنچ گیا جہاں میں نے اپنا موٹر سائیکل کھڑا کیا تھا میں نے اپنے موٹر سائیکل نکالا اور اسٹارٹ کیا اور اس کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف آنے لگا تو دوستو مجھے گھر آتے تقریبا پچاس منٹ لگ گے کیوں کہ میں کافی آہستہ آہستہ آیا کیونکہ ہوا بہت زیادہ تیز چل رہی تھی اس لیے موٹر سائیکل اتنا تیز نہیں چل پا رہا تھا تو دوست آخرکار میں اپنے گھر پہنچ آیا اور میں نے گھر آ کر تھوڑا سا ریسٹ کیا اور ریسٹ کرنے کے بعد میں نے ٹھنڈا پانی پیا ٹھنڈا پانی پینے کے بغیر میں نے کوئی دیر اور آرام کے اور اس کے بعد پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد مجھے نیند آنے لگی تو آخر کار میں سو گیا اور جب سو کر اٹھا تو دن کافی گزر چکا تھا کیونکہ میں زیادہ تھکا ہوا تھا تو کافی دیر سو گیا اور جب میں سو کر اٹھا تو پھر میں جب باہر گیا تو پھر اسی طرح ہوا چل رہی تھی آج سارا دن کیونکہ ہوا چلتی رہی تو اس وقت بھی زیادہ ہوا چل رہی تھی تو دوستو اسی طرح آج کا میرا دن گزرتا گیا میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ
IMG20210603095654.jpg

IMG20210603111304.jpg

IMG20210603174121.jpg

IMG20210603174118.jpg

IMG20210603174131.jpg

IMG20210603111303.jpg

IMG20210603111257.jpg

IMG20210603095650.jpg
I hope all of you will be well by the grace of Allah I am also well after knowing the situation now I come to my diary so my diary today is something like that I I got up at 4:30 in the morning and first I performed Wudhu and after performing Wudhu I performed Fajr prayers in my house and after performing Fajr prayers I started to rest for a while and when I woke up at half past one in the morning It was seven o'clock. I first washed my face and after washing my face I drank a cup of tea. After drinking tea I had breakfast and after breakfast I went for a walk according to my routine. And I walked for about twenty five minutes and after walking I came back home. When I came back home then I went to sit on my seat for a while and today the weather was very cool and it was very cold. It was moving and I breathed a lot of air so I sat there for about 40 minutes and after sitting for forty minutes I came back home because I needed something today. I had to go to the city from work so I prepared to take a bath and then I went to take a bath and came out after taking a bath so I put on new clothes and after getting dressed then I got ready to go to the city I got my car I got off my bike and I started walking towards the city. When I reached the city after forty minutes of walking on the motorbike, I parked the motorbike at a shop and then I started walking from there. My eyes fell on a shop which had a very beautiful flower inside it so I went inside the shop and saw the flower it was a very beautiful flower and I sat there for a while and I took pictures of the flowers that I I want to show you guys, so I asked the shopkeeper about the flowers and he told me the price, so I took some flowers and after taking those flowers, I walked forward and then I reached there. Where I did that on an important job and after work I sat there with my friend and I chatted with them a lot and Then I prepared to return home. Then I reached the place of my motorcycle where I had parked my bike. I took out my bike and started and then I came back to my house. I thought it would take me about fifty minutes to come home because I came very slowly because the wind was blowing very fast so the bike was not going so fast so my friend finally reached my house and I came home. I rested a bit and after resting I drank cold water without drinking cold water I rested for a while and then I ate lunch and after eating I started falling asleep. I fell asleep and when I woke up the day was long gone because I was more tired then I fell asleep late and when I woke up then when I went out then the wind was blowing like this all day today because it happened If it was moving, it was still windy at that time, so friends, this is how my day went by. I hope you guys liked my diary of today. Will be
May Allah be your supporter and helper
Goodbye

Sort:  
 4 years ago 

وعلیکم سلام ماشاءاللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی اور آپ کی فوٹو گرافی بھی کمال کیا بہت اچھا اور محنت سے کام کرتے ہیں آگے جائیں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 95135.46
ETH 3281.35
USDT 1.00
SBD 3.37