My engagement today in greenery @eshrat786 5 August 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ابتداء

اسلام علیکم کیسے ہیں سب بہن بھائ امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں آج کل کچھ مصروف ہوں لیکن پوسٹ روز لکھتی ہوں آئیے آپ کو میں اپنی مصروفیت بتاتی ہوں

مصروفیات

جیسا کہ میں صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی آج جمعہ کا دن تھا صبح جلدی اٹھی نماز کے بعد ناشتہ بنایا بچیوں کو جگایا انہیں ناشتہ کرایا پھر صفائی کی جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے کچن صاف کیا پھر کچھ دیر فون چلایا میرے سسر والد نے کپاس کو پانی لگایا اور میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی جوکہ ابھی آپ سے شئیر کروں گی
20220805_172454.jpg

20220805_172529.jpg

20220805_172556.jpg

20220805_172609.jpg

فوٹوگرافی کرنے کے بعد میں گھر آئ میں نے کدو لگائے ہوے تھے پہلے کچھ دن بارش کی وجہ سے کدو نہیں لگے آج گئ دیکھے دو کدو لگے ہوئے تھے

20220805_173231.jpg

20220805_173158.jpg

20220805_173314.jpg

20220805_173205_001.jpg

کٹے کا گوشت پڑا ہوا تھا تو میں ن سوچاشام آج کدو گوشت بناؤں
20220805_180341.jpg

جمعہ کا ٹائم ہو گیا نماز پڑھی سورت جمعہ پڑھی سورت یاسین بھی تب تک عصر کا ٹائم بھی ہو گیا عصر کی نماز پڑھی اور ایک تسبیح جوکہ میں نے پانچ سورہ میں دیکھی جوکہ خاص جمعہ کے دن کو عصر کے وقت پڑھنی تھی وہ پڑھی جو کہ میں آپ سب سے بھی شئیر کروں گی اور اگلے جمعہ کے دن آپ سب بھی پڑھنا ضرور
20220805_174815.jpg

پھر میں نے دعا مانگی میری بچی تو رہی تھی اسے فیڈر دیا اور خود آٹا گوندا پھر سالن بنایا کدو گوشت
20220805_194453.jpg

20220805_194522.jpg

روٹیاں بنائ سب نے مل کر کھانا کھایا پھر میں نے بچیوں کو سولایا اور خود پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ

اختتام

یہ تھی میری آج کی مصروفیت امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ اور ووٹ ضرور کیجئے گا اللہ ہم سب کو دین کی راہ پر چلنے کی توفیق دے آمین اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

Sort:  

Pumpkin flowers bloom and feel good,

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61949.37
ETH 2415.67
USDT 1.00
SBD 2.65