میرا نام عشرت786 ہے میری اج دن بھر کی مصروفیات

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو نہایت برکت اور رحمت والا ہے آئیے میں آپ کو اپنی سارا دن کی مصروفیات سے آگاہ کرتی ہوں اللہ کے کرم سے میں ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں آپ سب بھی ٹھیک ہونگے میں صبح سویرے اٹھی اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن شریف کھولا اور تلاوت شروع کردی تلاوت کرنے کے بعد میں نے سب کے لیے دعا کی خاص توڑ پر pti
کیلیے اسکے بعد میں نے آٹا گوندا پیاز اور آلو چھیلے

20220720_075057.jpg

آلو انڈے بناے بچیوں کو جگایا اور ہم سب نے مل کر ناشتے کیا اسکے بعد میں نے روٹین کے حساب سے جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے کچن صاف کیا اور بچیوں کو نہلایا دودھ دیا اور پھر انہیں سولا دیا ابھی میں سونے ہی والی تھی کے باہر دروازے پہ دستک ہوئی دروازہ کھولا تو میرے بھائی اور بھابھی آے میں انہیں اندر بیٹھایا مشروب دی کیونکہ دوپہر کا ٹائم تھا گرمی بہت تھی اسکے بعد ہم نے گپ شپ کی بچوں نے خوب شور کیا اور ٹی وی پے کارٹون سیریل انجوائے کیا پھر میں کھانا بنانے کی تیاری کی تو بچوں نے کہا آج باہر کھانا کھانے چلتے ہیں ہم نے تیاری کی اور روانہ ہو گئے

یہاں کے مشہور ہوٹل ڈیلی ڈوز پر ہم گئے وہاں پر پارک میں بچوں نے فل انجوائے کیا اور اچھل کود کی اسکے بعد ہم نے کھانا آرڈر کیا جس میں ہم نے بڑے گوشت کی کڑھائی اور نیہاری کا سالن منگوایا جو کہ خاص توڑ پر بیسن میں تیار ہوتی ہے کھانا آیا سب نے مل کر کھانا شروع کیا تو میں نے کچھ فوٹوگرافی کی جو کہ میں ابھی آپ کے ساتھ شیر کروں گی

IMG-20220718-WA0027.jpg

IMG-20220718-WA0026.jpg

کھانا کھانے کے بعد ہم گھر آے بھابی اور بھائ بھی اپنے گھر واپس چلے گئے 10 بجنے والے تھے مجھے نیند آنے لگی کیونکہ آج بہت تھک گئ اس لیے چارپائی پہ لیٹی تو سوچا پوسٹ لکھوں امید ہے آپ کو میری آج کی پوسٹ پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیئے گا اسی کے ساتھ اللہ حافظ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

Sort:  

This is a one-time notice from SCHOOL OF MINNOWS, a free value added service on steem.
Getting started on steem can be super hard on these social platforms 😪 but luckily there is some communities that help support the little guy 😊, you might like school of minnows, we join forces with lots of other small accounts to help each other grow!
Finally a good curation trail that helps its users achieve rapid growth, its fun on a bun! check it out. https://plu.sh/somland/

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61952.36
ETH 2417.96
USDT 1.00
SBD 2.64