Today my dairy game @eshrat786

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا رحیم اور رحمان اللہ کے کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں آپ سب بہن بھائ بھی خیریت و عافیت سے ہوں گے میری آج کی مصروفیت جیسا کہ آپکو معلوم ہے پنجاب بھر میں بارشیں ہو رہی ہیں ہمارے پاس کل سے بارش ہے صبح شام موسم بہت ہی اچھا ہے

روٹین کے حساب سے میں اٹھی اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن شریف کھولا اور تلاوت شروع کردی تلاوت کرنے کے بعد میں نے کچھ احادیث پڑھی اسکے بعدروز مرہ کی روٹین کے مطابق کام شروع کیا ناشتہ بنایا بچیوں کو جگایا
سب نے مل کر ناشتے کیا جھاڑو دیا فرش دھویا برتن دھو کے کچن کی صفائی

20220723_122740.jpg

Snapchat-1415452477.jpg

Snapchat-1543344966.jpg

بارش شروع ہو گئی بارش کی فوٹوگرافی کی ہے جو کہ میں آپ سے شئیر کروں گی بارش کے موسم میں پکوڑے تو بہت ہی اچھے لگتے ہیں اسی طرح میں نے پکوڑے بناے اور خوب انجوائے کیا

20220723_145238.jpg

بارش کچھ ہلکی ہوئ میں نے پالک گوشت منگوایا پیاز وغیرہ کاٹے پالک کو ابال کر نکال دی پھر گوشت فرائی کیا اور پیاز ٹماٹر ڈال کر فل مصالحہ تیار کیا مصالحہ تیار ہونے کے بعد پالک ڈال دی سالن بنایا پھر روٹیاں بنائ سب نے مل کر کھانا کھایا

20220723_165952.jpg

20220723_170729.jpg

20220723_170726.jpg

20220723_181223.jpg

20220723_170713.jpg

کھانا کھانے کے بعد میں نے کولڈ ڈرنک پی جو کہ میں ابھی میں آپ سب سے شئیر کروں گی

IMG-20220722-WA0034.jpg

اختتام

امید ہے
آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آے گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اور ووٹ کیجئے گا اللہ ہم سب کو ترقی کی راہ پہ گامزن کرے اسی کے ساتھ اللہ حافظ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
اللہ پاک تمام امت مسلمہ کو دین کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا کرے آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61949.37
ETH 2415.67
USDT 1.00
SBD 2.65