Today my artical is azan by@Emaan786 date 20-11-2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا آج کا عنوان ہے اذان

IMG-20211118-WA0040.jpg

IMG-20211118-WA0028.jpg

اذان کی ابتدا

واقعہ معراج کے وقت ہی مسلمانوں پر پانچ وقت کی نماز فرض ہو چکی تھی مگر مکہ مکرمہ میں کفار کے شر کی وجہ سے مسلمان اعلی اعلان اور باجماعت نماز ادا نہ کر سکتے تھے ہجرت کے بعد جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے اور مسجد نبوی کی تعمیر ہوچکی تو ضرورت پیش آئی کے مسلمانوں کو نماز باجماعت کے لیے کیسے بلایا جائے

ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن زید انصاری حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول اللہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ایک شخص کا برو ہو کر اللہ اکبر اللہ اکبر پکار رہا ہے حضور نے فرمایا کہ یہ خواب سچا ہے کُچھ دیر کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خواب آ کر سنایا آپ نے تصدیق فرمائی کے مجھے وحی کے ذریعے اذان کی تعلیم دی جا چکی ہے چنانچہ آپ نے حضرت بلال کو اذان کے الفاظ تعلیم فرمائی اور ان کو اذان دینے پر مامور فرمایا

اذان کے فضائل

اذان کی آواز انسان کے دل میں اللہ تعالی کی بڑائی کا خیال پیدا کرتی ہے

اذان سنتے انسان دنیاوی کام کو چھوڑ دیتا ہے گویا دُنیا کی بجائے دین سے رغبت پیدا ہوتی ہے

جہاں تک اذان کی آواز پہنچتی ہے شیطان وہاں سے بھاگ جاتا ہے

اذان دینے والے مقام پر اللہ تعالی کی رحمت نازل ہوتی ہے

اذان انسان میں وقت کی پابندی کا خیال پیدا کرتی ہے

اذان مسلمانوں میں اتحاد اتفاق کی دعوت ہے

اذان کی آواز جہاں تک پہنچ گئی ہے وہاں تک موجودہ ہر چیز قیامت کے دن اذان دینے والے کے حق میں گواہی دیے گئی

موذن پر اللہ تعالی کی رحمت نازل ہوتی ہے

اللہ تعالی قیامت کے روز موذن کی عزت افزائی فرمائیں گے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اذان کی آواز سن کر اس کا جواب دینے والے کی شفاعت فرمائیں گے

IMG-20211118-WA0028.jpg

@Emaan786

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے اذان کے بارے میں اچھی پوسٹ لکھی ہے

Thnxxxx

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے گڈ لک سسٹر

Thnxxx

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھا اذان کے بارے میں بتایا

Thnxc

MashaAllah aap ny bhut khoobsorat article likha hy azaan I Bry me

Thnxxx

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 95957.12
ETH 3307.71
USDT 1.00
SBD 3.34