ریشین سلاد
سب بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں گے اج میں اپنی بہنوں کے ساتھ ریشین سلاد بنانے کا طریقہ شیئر کر رہی ہوں جو کہ بہت ہی اسان ہے اگر میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ریشین سلاد بنایا تو گھر والے تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے بچے اور بڑے پسند بھی بہت کریں گے ریشین سلاد بنانے کے لیے زیادہ تر تو موسمی پھلوں کی ضرورت پڑتی ہے مگر میں نے منہ بجائے چیزیں استعمال کر کے رشین سلاد بنایا ہے جن میں مٹر میوہ کھجور چینی میکرونی کریم سے کیلا سیب الو خربوزہ بنانے کا طریقہ کار سب سے پہلے اپ مٹروں میں سے دانے نکال کر ان کو اچھی طرح دھو لیں اور ایک دیکچی لے کر اس میں پانی گرم کریں اور مٹر اور الوں کو اس میں گلنے کے لیے رکھ دیں جب مٹر اور الو اچھی طرح گل جائیں تو پھر پانی میں سے نکال کر ایک بار اچھی طرح دھوئیں اور پھر الوں کے اوپر سے چھلکا اتار کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں میکرونی کو بھی پانی میں گالنے کے لیے رکھ دیں پھر سیب کیلا تربوز اور کھجوروں کو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ان سب کو ایک پلیٹ میں اکٹھا کر لیں
اور میوہ بھی ڈال دیں پھر حسب ضرورت چینی شامل کر کے میں مکرونی اور ان چیزوں کو اپس میں مکس کریں اور اخر میں کریم ڈال کر فرج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اپ کا ریشن سلاد تیار ہو جائے گا اپ مہمانوں اور گھر والوں کو پیش کر سکتی ہیں امید کرتی ہوں کہ اپ سب کو میری اج کا یہ ڈش پسند ائے گی
ریشین سلاد مجھے بھی بہت زیادہ پسند ہے اکثر گھر پر ہم بھی بناتے رہتے ہیں
اللہ نصیب کرے اپ نے بہت ہی اچھا طریقہ بنانے کا بتایا