عائشہ کی ڈائریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

اللہ پاک میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو اپنے بچوں اور گھر والوں کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے سب سے پہلے اپ کو السلام علیکم اج میری انکھ بہت زیادہ ہی پہلے کھول گئی تھی میں چارپائی پر لیٹی رہی پھر جب فجر کی اذان ہوئی تو میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کر کے بچوں کو اٹھایا نماز کے لیے اور میں کچن میں ناشتہ بنانے لگی ناشتہ جب تیار ہوا تو بچے بھی نماز پڑھ کے ناشتہ کرنے کے لیے اگئے ناشتہ کرنے کے بعد بچے روز کی طرح قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور میں ناشتہ کرنے لگی ناشتہ کر کے میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر بچوں کی سکول کے لیے جوتے پالش کیے اور اس کے بعد میں نے بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو ان کو سکول جانے کے لیے تیار کیا بچے تیار ہو کر سکول چلے گئے اور میں گھر میں جھاڑو دینے لگی جھاڑو دینے کے بعد میں نے واشنگ مشین چلا کر کپڑوں کو دھویا اور پھر ناشتے والے برتنوں کو دھو کر رکھ دیا پھر کچن میں ا کر میں نے اٹا گوند کر رکھا اور اس کے بعد میں نے اج گوشت کا سالن بنایا سالن بنانے کے بعد میں نے روٹیاں بنائی روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گئی جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے ان کو روٹی دی اور پھر بچے بھی ارام کرنے لگے تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے بچوں کے لیے چائے بنائی اور پھر بچوں کو اٹھایا بچوں کو میں نے چائے کی ساتھ بسکٹ بھی دیے
IMG20230909154813.jpg

IMG20230909154731.jpg

IMG20230909154513.jpg

IMG20230909154500.jpg

IMG20230909154416.jpg

IMG20230909154203.jpg
بچے چائے پی کر قران مجید چلے گئے اور میں نے پھر چائے والے برتنوں کو دھویا اور اس کے بعد میں نے باہر سے صحن میں بسترے لگائے بچے قران مجید سے واپس ا کر کھیل کود میں مصروف ہو گئے کیونکہ کل ان کی چھٹی ہے پھر میں نے صبح دھوئے ہوئے کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور شام کے کھانے کے لیے روٹی بنانے لگی

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.033
BTC 94798.39
ETH 3128.70
USDT 1.00
SBD 3.04