آم کا تعارف

in Urdu Communitylast year (edited)

سب کو السلام علیکم میں اج اپنی بہنوں کو آم کا میں تھوڑا اور سا مختصر تعارف کرواؤں گی ام کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے یہ پھل گرمیوں کے موسم میں پایا جاتا ہے اس کی مختلف اقسام ہیں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والی ام کی اقسام چونسا ہے
IMG20230905114830.jpg

IMG20230905114814.jpg
دنیا بھر میں پاکستان کے ام کو مٹھاس کی وجہ سے فوقیت حاصل ہے پاکستان میں زیادہ تر ام جنوبی پنجاب میں پایا جاتا ہے ملتان بہاوپور کے علاقوں میں کثیر تعداد میں اس کے باغات ہیں ام مٹھاس کے علاوہ انسانی جسم کے لیے بھی بہت مفید ہے یہ نہ صرف خون بنانے میں مدد کرتا ہے بلکہ یہ مختلف بیماریوں سے بچانے میں بھی انسان کے جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے ام کے کھانے سے آنکھ کی بینائی بھی تیز ہوتی ہے اور ہڈیوں بھی مضبوط ہوتی ہیں ام ایک ایسا پھل ہے جو جسم میں بڑھتی ہوئی کسٹرول کی کمی کو پورا کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم غذا ہے کام کے کھانے سے انسان کو بھوک بھی بہت زیادہ لگتی ہے یہ تھا مختصر سا تعارف ام کا اور اس کے فائدے

Sort:  

amm ki photo tu mazay kr guy hai, ap nay sister bhut achi post lakhi hai,mujay achi lugi hai,

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
SBD 2.28