آج بینگن بنائے تھے
میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر چند میں کیا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتن جمع کرنے لگیں جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے جا کر بچوں کو اٹھایا بچے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں نے اپنے لئے ناشتہ بنایا میں نے ناشتہ کرنے کے بعد برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر میں صفائی کرنے کے لیے کمروں میں گی میں نے جاکر کمروں میں جھاڑو دیا اور پھر صحن میں جھاڑو دینے لگ گئی پھر ناشتے والے برتن دھونے لگی پھر میں نے آگ جلائی اور بینگن تو آگ میں رکھ کر پکانے لگی جب بینگن پک گئے تو میں نے ان سے اوپر سے جلا ہوا چھلکا اتار کر علیحدہ کیا اور پھر ایک برتن میں رکھ کر سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی
پہلے میں نے پیاز کو کاٹا پھر میں نے ٹماٹر اور سبز مرچوں کو چھوٹا چھوٹا کیا اور پھر بیگن کو چمچ کی مدد سے چھوٹا چھوٹا کیا اور سالن بنانے لگی جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے آٹا گوندھا اور روٹیاں پکائیں روٹی کھا کر میں بچوں کو ساتھ لے کر امی کے گھر چلی گئی جب میں امی کے گھر پہنچی تو میری بہن بھی آئی ہوئی تھی میں نے بہن کے ساتھ کافی دیر تک بیٹھی رہی اور ہم نے خوب باتیں کی امی ہمارے لئے چائے بنا کر لے آئی میں بچوں کو لے کر امی کے گھر سے پانچ بجے گھر واپس آئی گھر گھر آکر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہوگی پھر میں نے رات کے کھانے کے لئے سالن گرم کیا اور روٹی بنائی روٹی کھا کر بچے اپنے کمرے میں جا کر سو گئے اور پھر میں آج کی ڈائری لکھنے لگی
Mojy bhe asy pakay hoy bangan bhot psand Hain
گرمیوں میں بینگن تندور کی روٹی اور ساتھ میں لسی مجھے بہت پسند ہے