عائشہ کی عید کے دن کی ڈائری
میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم عید الضحی سب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اپ سب کو عید کی خوشیاں نصیب کرے عید والے دن میں جب اٹھی تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی میں نے نماز فجر ادا کر کے کمرے میں جا کر سب بچوں اور گھر والوں کے لیے عید کے کپڑے استری کیے اور پھر کچن میں ا کر میں نے چائے بنائی پھر گھر والوں کو اٹھایا بچوں کو چائے پلائی پھر میں نے جھاڑو لیا اور گھر کی صفائی کی پھر بچوں کو نہلا دھلا کر کپڑے پہنائے اور عید کی تیاری کی بچے اور گھر والے تیار ہو کر عید کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلے گئے پھر میں نے چھریوں اور چٹائیوں کو دھو کر رکھا جب سب گھر والے عید پڑھ کر واپس ائے تو بکرا ذبح کرنے لگے سب سے پہلے گھر والوں نے مجھے کلیجہ نکال کر دیا جو کہ میں نے کچن میں جا کر کڑھائی میں ڈال کر پکانے لگی پھر میں نے گھر والوں کے لیے لیموں کی شربت بنائی جب کلیجی تیار ہو گئی تو سب گھر والوں نے مل کر کھائی پھر میں نے گوشت کے حصے بنائے اور بچوں کو شاپر میں ڈال کر دیا جو کہ وہ پڑوسیوں اور غریبوں کے گھروں میں لے کر ائے پھر میں نے ان کو اور شاپر دیے جو کہ وہ میری نند کے گھر دینے چلے گئے پھر میں نے اپنے سالن بنانے کے لیے گوشت کڑھائی میں ڈال دیا
اور باقی گوشت کو اور جو میری امی کے گھر سے گوشت ایا تھا اس کو میں نے فریج میں رکھ دیا پھر میں نے اٹا گوندا اور روٹیاں پکا کر سب گھر والوں کو سالن دیا اس کے بعد میں نے خون والی چٹائیوں اور چھریوں کو اچھی طرح دھو کر رکھ دیا پھر مجھے تھکاوٹ محسوس ہوئی تو میں اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگی اور پھر تین بجے اٹھ کر میں نے برتن دھویا اور گھر والوں کے لیے چائے بنائی چار بجے میں امی کے گھر میں عید مبارک کرنے کے لیے چلی گئی پھر گھر واپس ا کر میں نے روٹیاں بنائی اور سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو شام کا کھانا دیا الحمدللہ ہماری عید بہت ہی اچھی گزر گئی تھی میں امید کرتی ہوں کہ میرے تمام بھائیوں اور بہنوں کی عید بھی اچھی گزری ہوگی
lemon ki sharbat tu bhut faida mand hoti hai aur tum logo nay tu bhut zaida ghost khya hai yeah tu kolestrol ma azafa kr day ga atyat krain
lemon bhut he zrori hota hai garmi tu lemon ki sharbat bhut he maza krti hai, mari sari family yeah payti hai , lakin desi lemon acha hai
لیموں کا پانی تو بہت ہی زبردست ہوتا۔ ہم نے بھی بلکل آپ والی ہی کھانا بنایا۔آپ میری آج کی پوسٹ چیک کرنا۔
thank you my friend
thank you so much for sharing good post and your post has been selected for booming reward
stay active
thank you so much sir , for booming vote
i liked it
thank
El limón es una buena bebida para mantener la quema de grasa, si tienes hígado graso, entonces usa limón.