شجرکاری ،جمعہ کے دن پھلوں کے پودے لگائے 19 مئی 2023

in Urdu Communitylast year

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!
" دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:
استغفار اور ذکرِ الہٰی ۔ ۔ ۔ "
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ۔ ۔ ۔ "
عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے
سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں ۔ ۔ ۔
مگر عبادت کی کئی رنگ اور بھی ہیں !
وہ جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے ۔
وہ جواللہ کے بندوں کے لئے دل میں بٌغض اور حسد نہیں رکھتا ہے۔
وہ جو اُس کے بندوں کا بٌرا نہیں چاہتا ۔
وہ جو چٌھپ کر کسی پر احسان کرتا ہے اور بھٌول جاتا ہے ۔
وہ بھی عبد ہے ۔ اُس کی عبادات کا بھی اپنا ایک درجہ ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ۔
*آمیـــن ثـم آمیــن یاربـــُ العالمیــــــن
جمعہ کا دن تھا ابو اور بھائی کو منڈی جانا تھا کچھ پودے لانے تھے.
IMG_20230520_090313.JPG
امی نے ناشتہ بنایا اور ابو اور بھائی کو میں نے دیا انہوں نے ناشتہ کیا اور منڈی کیلئے تیار ہونے لگے. ابو منڈی پر چلے گئے اور میں نے گھر کے کام کیے اور کھانا بنایا. دوپہر کا کھانا کھایا اور تھوڑی دیر ریسٹ کیا
IMG_20230520_090254.JPG
.
سیکنڈ ٹائم
سیکنڈ ٹائم ابو اور بھائی گھر آئے ان کے پاس کافی تعداد میں پھلوں کے پودے تھے. ان میں امرود اور نالوں کے پودے بھی تھے.
IMG_20230518_162425.jpg

بھائی نے چائے پی فریش ہوا اور پھر میں اور بھائی پودے لگانے لگے. ہم نے امرود کا پودا لگایا اور میں نے اسے پانی دیا
اسی طر ح سارے پودے لگا دیے اب اللہ کرے سارے پودے بہت اچھے سے لگ جائیں
آمین
IMG_20230520_090348.JPG

Sort:  
 last year 

nice post , you should visit other members post to make value able comments, stay active,if you will not stay active , your post will not be able to get booming vote, use voting power to vote other members

congratulations your post has been selected for booming vote

regards
yousafharoonkhan

 last year 

Thank you sir

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60238.27
ETH 3215.90
USDT 1.00
SBD 2.46