Betterlife - The Dairy Game || 27-02-2022 Sunday || A Good Day & Today Flowers Photography || #club100 @awaisiqbal.

in Urdu Community2 years ago (edited)

تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ۔

صبح کا وقت

کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے۔میں بھی خیریت سے ہوں ۔تو اب میں شروع کرتی ہوں اپنا گزرا آج۔
آج میں صبح آٹھ بجے اٹھا اورنہا دھو کر دوکان پر آیا۔ میری عادت ہے کہ میں ناشتہ باہر کرتا ہوں۔ باہر اس لیے کرتا ہوں کہ میں ہمیشہ لیٹ اٹھتا ہوں۔ اور میری دوکان کے ساتھ ایک ہوٹل ہے وہاں سے میں انڈا پراٹھا کھاتا ہوں۔ بڑے مزے کا ہوتا ہے۔ ناشتہ کرکے میں اپنے کاموں میں مصروف ہو جاتا ہوں۔
کیونکہ آپ سب کو پتہ ہے کہ دوکاندار اچانک مصروف ہو جاتا ہے۔اپنے کاموں میں۔ اور دن آج کل بڑا ہوتا جا رہا ہے۔ نماز کا وقت بھی ہو گیا ۔

نماز ظہر

نماز ادا کرنے کے بعد میں نے دوکان پر روٹی کھائیاور تھوڑا سا کام کیا اور نماز عصر کا وقت ہو گیا۔ظہر کی نماز کے بعد نمازوں کا وقت آنے میں پتہ نہیں چلتا دستی آ جاتا ہے ۔

نماز عصر

نماز عصر ادا کی اور پارک میں چلا گیا ۔ جیسے ہی شام ہونے لگتی ہے میں دوکان سے نکل کر پارک میں ٹہلنے کے لیے چلا جاتا ہوں۔آج گیا تو مجھے کچھ پھول نظر آئے۔ میں نے ان کی چند فوٹو لیے۔ آپ بھائیوں کو دکھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ ویسے میرا مشغلہ بھی فوٹوگرافی کا ہے

نماز مغرب

اور مغرب کی نماز پڑھ کر سیدھا گھر چلا آتا ہوں۔
یہ ہیں میرے لیے ہوئے فوٹو۔

Photography

WhatsApp Image 2022-02-26 at 10.50.09 AM (1).jpeg

WhatsApp Image 2022-02-26 at 10.50.10 AM (1).jpeg

WhatsApp Image 2022-02-26 at 10.50.10 AM.jpeg

WhatsApp Image 2022-02-26 at 10.50.11 AM (1).jpeg

WhatsApp Image 2022-02-26 at 10.50.11 AM.jpeg

WhatsApp Image 2022-02-26 at 10.50.12 AM.jpeg

میرا ٹائم ایسے جاتا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کب شام ہو گئی۔ لیکن دن میں اب فرق لگتا جا رہا ہے دن بڑے ہوتے جا رہے ہیں ۔ اور ماشائاللہ گرمیاں نزدیک آ گئی ہیں ہر موسم کا الگ الگ مزہ ہے۔ سردیوں کا الگ گرمیوں کا الگ خزاں کا الگ اور بہار کا الگ۔

نماز عشاء

بس ہم سب گھر والے ماشاءاللہ نماز عشاہ پڑھ کر سو جاتے ہیں ۔
@yousafharoonkhan
@janemorane

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58919.17
ETH 2647.00
USDT 1.00
SBD 2.43