Achivement 1 introduce my self.

in Urdu Community2 years ago

اسلام و علیکم
میرا نام محمد اویس ہے ۔میں سٹیمٹ کے بارے میں سنا اور اس کا اکائونٹ بنایا جو
@awais78
کے نام سے تھا اس کی پوسٹنگ کیز محفوظ تھی پر پدف محفوظ ہوئی تو مجھے پتہ نہیں تھا کہ آگے کیا کرنا ہے تو کیز میرے سے گم گئی ۔تو میں پھر ایک اکائوٹ بنایا ۔مجھے شوک تھا کہ میں اس پلیٹ فارم پر کام کروں گا ۔اور میں نے نیا اکائونٹ بنایا جو
@awaisiqbal
کے نام سے ہے ۔میری یہ درخواست ہے کہ میں
@awais78
کہ میں اس میں کوئی پوسٹ نہیں لگائوں گا ۔
اب میں صرف اس اکائونٹ میں پوسٹ کروں گا۔
@awaisiqbal
اور پر زور طریقے سے اردو کمیونٹی میں پوسٹ کروں گا ۔اور شکایت موقع پھر کبھی بھی نکہیں دونگا ۔
مجھے مہر بانی فرما کر ایک موقع دیا جائے۔
آپکی عین نوازش ہو گی۔
العارض
محمد اویس
@awaisiqbal
@yousafharoonkhan
@janemorane

Sort:  
 2 years ago 

welcome to steemit and urdu community, it is good to know that you love steemit and stay happy,

 2 years ago 

thank you sir apke sport ka.
sir aap mere aik post pe vote kiya tha mere is najani harkat pe apne wapis le liya kiya sir mujhe vo mil sakta hai vote sir.

 2 years ago 

bhot bhot sukriya sir aap ne mujhe moka diya.
thank you so much sir.
me hamesha apka dua go rhoon ga

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58919.17
ETH 2647.00
USDT 1.00
SBD 2.43