میں آپ کے لیے اردو نیوز

in Urdu Community4 months ago

دنیا کے دس امیر ترین لوگوں میں شامل مکیش امبانی نے اپنے بیٹے کی شادی میں پچاس کروڑ امریکی ڈالر اڑا دیے ہیں۔دنیا بھر سے مشہور شخصیات کو بلایا گیا۔ان میں ہر شعبہ سے تعلق رکھتی تھیں۔ایلون مسک۔مارک زکربرگ ۔سلمان۔شاہ رخ اور ریحانہ وغیرہ نے شرکت کرکے اس شادی کی تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

image.png

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں امبانی نے جام نگر میں دنیا کا قیمتی ترین گھر میں یہ پروگرام منعقد کیا۔
امبانی 116 ارب ڈالر کا مالک ہے۔اسنے پچاس ہزار سے زائد لوگوں کو اٹھائیس ڈشوں کی شکل میں کھانا پیش کیا۔
سب سے اہم بات ہے کہ اپنے روایتی لباس اور کلچر کو نمایاں کیا گیا۔مہمانوں کو تحائف پیش کے گئے لیکن سب سے اہم بات جو ویڈیو میں دیکھی کہ مہمانوں کو خود کھانا پیش کررہے تھے۔مکیش امبانی۔بیٹا اور بہو لوگوں کی پلیٹ میں کھانے کا سامان پیش کررہے تھے۔عاجزی کی مثال تھے لیکن وطن عزیز میں چند پیسے آجائیں تو ہم فرعون بن جاتے ہیں۔

کاش پاکستان کے امبانی یہاں پر اس قسم کی فضول خرچیوں کی بجائے لوگوں کو سستے داموں گھر بنا کر پیش کرتے یا بیروزگاروں کی فوج کے لیے روزگار کا بندوبست کریں تو دل سے دعا نکلے گی۔

جناب وہ اپنے ملک سے اور اپنے کلچر سے sincere لوگ ہیں اسی لئے ترقی کر رہے ہیں اور ہم پاکستانی کمپلیکس کا شکار لوگ ہیں۔

پری ویڈنگ پروگرام ہے۔۔ شادی تو بارہ جولائی کو ہے ۔۔۔ یہ منگنی ٹائپ پروگرام ہے۔۔۔ جام نگر ایک چھوٹا سا ایئر پورٹ ہے۔۔۔ ایئر پورٹ کو دس دن کے لئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا ہے ۔۔ اس سے پہلے انکی بیٹی کی شادی میں اس سے زیادہ انہوں نے خرچ کیا تھا دو ہزار اٹھارہ میں

image.png

امب بانی کے بیٹے کی شادی ، شادی نہیں بلکہ بھارتی معاشی پاور شو ھے۔ کل اور پرسوں متعدد گرینڈ سکیل ایگریمنٹس طے پاۓ جن سے آٸندہ بھارت کی جی ڈی پی ، اربوں ڈالر کا ٹرکل ڈاٶن کرے گی۔

سب لوگ اتنے حیران اور پریشن ہو رہے ہو کے امبانی کے بیٹے کی شادی میں اتنے لوگ آئے ہیں اتنے کروڑ خرچہ کیا اتنے ہزار لوگوں کو کھانا کھلایا وہاں جتنے بھی لوگ آئے ہیں سب آرب پتی ہیں سلامی دو سو پانچ سو ہزار نہیں دینی کروڑوں روپے کے گفت دینے ہیں یہ بزنس ہے مثال کے طور پر اگر امبانی نے ایک کروڑ خرچ کیا ہے تو سلامی اس کو پانچ کروڑ ہوگی منافع بھی اور دنیا کے سامنے نام بھی

دنیاکی سب سے بڑی ڈگری

ماشاءاللہ سوانس کے لئیے اعزاز
ھمارے کزن۔ اقبال خان ساحل کے تینوں بیٹوں
حافظ ساحل خان حافظ شازل خان اور حافظ عون علی خان نے قرآن پاک حفظ کرلیا ھے جو کہ ہمارے
پورے سوانس کیلئے فخر کی بات ھے اللّٰہ پاک پیارے بھتیجوں کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ان کے اساتذہ کرام حضرت علامہ مولانا حافظ امان اللہ خان صاحب اور تمام سٹاف۔ کے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین۔

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57451.97
ETH 3105.02
USDT 1.00
SBD 2.32