Happy Tuesdays my dear diary and fun day with the kidsمنگل کے دن کی میری پیاری ڈہیری اور بچوں کے ساتھ مزے کے دن

in Urdu Communitylast year

FB_IMG_1685144751285.jpg

آج میں حاضر ہوچکی ہوں اپنی نئی ڈہیری کے ساتھ۔ میری تمام ڈہیری جو میں لکھتی آپ سب اسکو پسند کرتے ہو جو کہ مجھے اچھا لگتا ہے۔ ابھی صبح کا وقت ہے اور میں نے سوچا کہ منگل کے دن کی ڈہیری لکھوں ۔منگل کے دن میں سویرے اٹھی ، نماز پڑھی اور قرآن مجید کی تلاوت کی ، بچوں کی سکولز سے چھٹیان ہیں تو وہ بچے دیر سے اٹھتے ہیں۔

میں نے اپنے شوہر کے لیے ناشتہ تیار کیا ، ناشتہ کرنے کے بعد وہ اپنے دفتر چلے گئے۔ گھر کے باقی افراد دیر سے اٹھتے ہیں اور صبح نماز پڑھ کر سو بھی جاتے ہیں۔

جب میرے شوہر آفس گئے تو میں اپنے کمرے میں آگئی بچے سو رہے تو واٹس ایپ پر میں اپنی سہلیوں کے ساتھ میسج پر بات کرنے لگ گئی اور ایک دوسرے سے پوچھا کہ عید پر قربانی کے جانور کس کس نے لیے ہیں۔ اسطرح میسج کرتے کرتے وقت گزر گیا اور پھر میں نے بچوں کو اٹھایا بچوں نے اٹھ کر نہانے چلے گئے۔امی اور دادا ابو کچھ بیمار سے رہتے ہیں تو انکے لیے میں چینی کے بغیر والی چائے بنائی اور ٹوسٹ تل کر دہیے

بچوں نے ناشتہ کیا اور پھر سارا دن کے گھر کے کام کاج کیے . جب گھر کے کام کرلیے تو کپڑے دھوئے کیونکہ جمعرات کو عید ہوگی اور سب گھر کے افراد گوشت کی کٹائی اور عید کے کاموں اور کھانوں میں مصروف ہوجاہینگے تو کپڑے دھوئے تاکہ عید کے تین دن میلے کپڑے زیادہ نہ ہوں۔

کھانا پکایا اور جب شوہر دفتر سے واپس آئے تو ان کو کھانا دیا۔

دوپہر کو ہمارے ایک رشتہ دار کی دوکان کا آفتتاح تھا تو میرے شوہر انکی دوکان کے آفتتاح کے لیے گئے اور مجھے آکر بتایا کہ بہت ہی بڑا سٹور بنایا ہے اور ضرورت کا سارا سامان انکی دوکان پر ہے۔

FB_IMG_1685144742343.jpg

میرے شوہر نے دوکان کے اندر کے حصہ کی یہ تصاویر بنائی ہیں۔ کھانے پکانے والے مصالحہ جات اور شیمپو ، صابن دال چینی اور مچھرے سپرے تمام ضروریات زندگی کا سامان دوکان میں نظر آ رہا ہے

FB_IMG_1685144748771.jpg

مینگو جوس کے ڈبے بھی اوپر کیبن میں نظر آ رہے ہیں۔ پھر جب میرے شوہر گھر واپس آئے تو بچوں نے فرماہش کی انکو دریائے کنارے کی طرف ایک پارک بنا ہے وہاں لے جایا جائے۔

FB_IMG_1687090644255.jpg

تمام بچوں نے اپنے ابو کے ساتھ پارک گئے اور گھوم پھر کر واپس آ گئے

FB_IMG_1687090641479.jpg

FB_IMG_1687090638996.jpg

FB_IMG_1687090632759.jpg

FB_IMG_1687090630082.jpg

FB_IMG_1687090627870.jpg

FB_IMG_1687090627870.jpg

FB_IMG_1687090625287.jpg

FB_IMG_1687090623221.jpg

FB_IMG_1687090621149.jpg

FB_IMG_1687090618517.jpg

FB_IMG_1687090616410.jpg

جب بچے پارک کی سیر سے واپس آئے تو شام ہوچکی تھی۔ تمام بچے پہلے نہائے اور نماز پڑھنے کے بعد میں نے کھانا شام کا تیار کیا اور پھر سب گھر والو نے مل کر کھایا۔ میرے شوہر نے بچوں سے عید کے متعلق مشورہ کیا اور قصائی کو فون کرکے تصدیق کی کہ اس نے ہمارے قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کے لیے عید کے دن آنا ہے۔

میں اب یہ ڈہیری لکھ رہی ہوں۔ بچے سو رہے ہیں۔

اچھا اب سب کو ایڈوانس عید مبارک میں عید کے بعد ڈہیری لکھونگی کیونکہ عید کے دن مصروف دن ہونگے

Sort:  
 last year 

Park photography shope looking good.every daily use matrial can be seen in the almaries.
Dokan aur bacho ki tasverr bhut pyri bni huy hain

Thank you very much

dokan aur prk ki photos tu bhut pyri bani huy hain , ap nay tu bhut pyri diary bhe lakhi hai , bachay tu chution ma bhut zaida sotay hain

Humra parosi ju nai dokan kholi hai ab kisi ku dosry mohly ni jna pry ga

 last year 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community

thank you very much for great courage support
i love you all urdu community
i love you team
thank bhut bhut

Tienes una bonita colección de álbumes. el lugar de visita se ve hermoso. capturaste lindas fotografías. me gusto tu esfuerzo

thank you bundle of

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.033
BTC 94090.69
ETH 3092.78
USDT 1.00
SBD 2.99