#Betterlife The Dairy Game #27.06.2021
How are you all from me? I hope all of you friends will be well and will be busy earning halal food.
میرے تمام کو میری طرف سے اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور رزق حلال کمانے میں مصروف ہوں گے
My dear friends, I woke up late this morning. When I woke up, it was 7.00 am. I got up and took a shower first and then after taking a bath, I went out for a walk. I drank tea I did tea photography that I will show you all hope you all like it
میرے پیارے دوستوں میں آج صبح دیر سے اٹھا میں جب اٹھا تو 7.00 بج رہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر پھر نہانے کے بعد میں باہر واک کے لیے چلا گیا میں نے باہر کچھ دیر واک کی اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے چاٸے پی میں نے چاٸے کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی
Then I went to my room. I went to my room and picked up my school bag. I took out my book and then I started preparing the paper. I read for two hours and then two hours later I put my book in my bag. And then I went out I went out and got some things from the shop and then I came back home I came home and picked up my mobile and then I started using my mobile I played the mobile for about an hour and then my mother called me hand Wash and eat. Then I washed my hands and then I ate. After eating I went out for a while. I went out and walked to digest the food. I walked for a while and then I When I came back home, I took some photographs of myself that I will show you all. I hope you all like it.
اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا میں نےکمرے میں جاکر اپنا سکول بیگ اٹھایا میں نے اپنی کتاب نکالی اور پھر میں پرچے کی تیاری کرنے لگ گیا میں نے دو گھنٹے پڑھاٸی کی اور پھر دو گھنٹے کے بعد میں نے اپنی کتاب بستے میں رکھی اور پھر میں باہر چلا گیا میں نے باہر جاکر دوکان سے کچھ چیزیں لی اور پھر میں گھر واپس آگیا میں نے گھر آکر اپنا موباٸل اٹھایا اور پھر میں اپنا موباٸل چلانے لگ گیا میں نے قریبا ایک گھنٹہ موباٸل چلایا اور پھر مجھے امی نے کہا ہاتھ دھو کر کھانا کھا لو تو پھر میں نے اپنے ہاتھ دھوۓ اور پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر کے لیے باہر چلا گیا میں باہر جاکر کھانا ہضم کرنے کے لیے واک کرنےلگ گیا میں نے کچھ دیر واک کی اور پھر میں گر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی
Then I fell asleep again. When I woke up, it was three thirty minutes. I got up, took a shower and then I drank tea. After that I went out. My friends were outside. I chatted with them. Has done some photography with them all that I will show you all
اس کے بعد میں پھر سوگیا پھر میں جب اٹھا تو تین بج کر تیس منٹ ہر رہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر میں نے چاٸے پی اس کےبعد میں باہر چلا گیا باہر میرے دوست موجود تھے میں نے انکے ساتھ گپ شپ لگاٸی اور میں نے ان سب کے ساتھ کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا
My dear friends, this was my busy schedule today. I hope you all like it. All my friends, Allah Hafiz
میرے پیارے دوستوں یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے ہوگی میرے تمام دوستو الله حافظ
Special Thanks For Supprting
Regard:
@asif1234
#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steem #life #zaan
Ap ki dairy achi ha aur photo garhphy
Thanks
Dear apki diary repot bahut achi hoti hai
Sukriya
آپ نے اپنے دوستوں کی بہت اچھی فوٹو بنائی ھے
شکریہ
Ap bhut hi mehnti insan hain aur acha kam kr rhy hain
Thanks
Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
thanks
Very nice post you are very hard working man
Very nice post.