#club75|| betterlife -My diarygame- Winter shopping 22-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago

!! اسلام علیکم۔۔۔۔

امید کرتی ہوں سب کوگ خیریت سے ہوگے۔ سب لوگ اپنی زندگی میں مصروف ہو گے۔ مصروفیات کے ساتھ ساتھ موسم میں بہت زیادہ تبدیلی اگئی ،اسلئے اپنا خاص خاص خیال رکھیں ۔۔۔

! سردیوں کی شاپنگ ۔۔۔

کھاڈی

IMG_20211124_102808.jpg

!! کھاڈی سٹور میانوالئ۔۔۔

جیسے کے سب لوگوں کو علم ہے ،موسم کافی زیادہ تبدیل ہوچکا ہے ۔۔۔اور بدلتے موسم کے ساتھ لڑکیوں کی شاپنگ شروع ہوجاتی ہیں ۔۔اور کچھ ہو نا ہو،لڑکیاں اپنے کپڑے لینا کبھی نہیں بھولتی ۔۔اور میں تو کپڑوں کی ڈیزائنگ پہلے سے سوچ رہی ہوتی ہوں کیسے سٹیچ کروانے ہیں ۔۔۔
میں ہفتہ والے دن شاپنگ کے لیے گئی ،کچھ دوپٹے لینے تھے جو کے میں نے مسلم بازار میانوالی سے لیے ۔۔اسکے بعد میں کھاڈی پہ اگئی ۔۔کھاڈی سے عموما میں کپڑے خرید کرتی ہوں کیونکہ کے اس کے ریٹس بہت اچھے ہوتے ہیں باقی برانڈز کے مقابلے میں ۔۔کھاڈی کے کپڑا کا معیار ،کلر کمبینشن اور ڈیزائنگ پرنٹس بہت اچھے ہوتے اور اسکے ساتھ بہت اچھے ریٹ ہوتے ہیں ۔۔اسلئے عموما میری شاپنگ کھاڈی سے ہوتی ہیں
یہاں سے میں نے اپنے لیے دو سوٹ خریدے ،بہت ہی پیارے کلر تھے ۔۔اور کچھ تصاویر بنائی جو کے سب لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی

!کمیرک کپڑا ۔۔۔

IMG_20211120_171908.jpg

IMG_20211120_171901.jpg

کیمیرک کپڑا اس موسم میں چل جاتا ۔۔کمیرک کپڑا کاٹن سے قدرے زیادہ اچھا ہوتا اور اس موسم سے ہٹ کر سردی کے موسم میں بھی چل جاتا ہے ۔۔یہ کپڑا دیکھنے میں تو کاٹن لگتا لیکن ہوتا سردی کا ہے ۔۔اجکل پاکستان میں جتنی گرمی ہوتی ،اس گرمی میں لون ہی پہنی جاسکتی ہیں ۔۔خاص طور جو میانوالئ میں گرمی ہوتی ہیں ۔۔کیمریک سوٹ تو ویسے کے ویسے ہی رہے جاتے ہیں ۔۔سردیوں میں پہنوں تو لوگ سمجھتے ہیں گرمیوں والی کاٹن پہنی ہوئی اسلئے یہ زیادہ تر رہے جاتے ہیں ۔

!وینڑ کولیکشن۔۔۔

IMG_20211120_172021.jpg

کے سب لوگ جانتے ہیں سردیوں کی شاپنگ شروع ہو چکی ،اسی طرح مارکیٹ جیں سردیوں کے گرم کپڑے بھی اچکے ہیں ۔۔اور بازاروں میں اچھا خاصا ہجوم ہوچکا ہیں۔ ۔جب بھی مارکیٹ نکلو اچھا خاصا ہجوم ہوتا ہیں اور ساتھ ساتھ شادیوں کی تیاری بھی چل پڑی ۔۔تو اچھا خاصا دوکاں دار بھی خوش ہوگےہوگے ۔۔کرونا نے تو سب کی تباہی کر رکھی تھی ،اب جا کر کچھ لوگوں کو سکون ملا
یہ میری ونٹر شاپنگ جو تمام لوگوں کے ساتھ شیئر کر دی ۔۔امید کرتی ہوں سب کو میری شاپنگ پسند ائے گی

IMG_20211120_172035.jpg

IMG_20211120_172031.jpg

!!اکسیسریز ۔۔

میانوالی میں بہت سے برانڈز اچکے جن میں سے کھاڈی بھی ون اف دی بیسٹ رہا ۔۔کیونکہ میں نے خود یہاں کی کولیکشن خریدی ہیں۔ انکی اکسیسریز میں نے استعمال نہیں کی ۔۔انکا کچھ نہیں کہے سکتی لیکن ایک دفعہ تمام لوگ ائیے ۔۔
IMG_20211120_171809.jpg

post by ...!

Photography |Details

----------|-------------

  • Camera |vivo
  • status camera| simple Photography
  • location| khaadi Mianwali
  • picture| Beautiful collection
  • Country|Pakistan
  • community|urdu community
  • My Name|@armanniazi

C c ....!

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community

image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear your dariy report is so good

 3 years ago 

Thaank you

Apny bhot achi dairy likhi aur kpry bhi bhot pyary lag rhy hn

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ کپڑوں کی فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62195.97
ETH 2415.56
USDT 1.00
SBD 2.64