Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 23-05-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210523_081329.jpg

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ لوگ مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنی زندگی کو ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے آج کی پوسٹ میں اس ارادے سے لکھتا ہوں کے آپ سے لطف اندوز ہوں گے آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو میں سب سے پہلے اپنے بستر سے اٹھا اور وضو کے لیے باتھ روم گیا وضو کرنے کے بعد میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں ہم سب مسلمانوں نے مل کر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے سوچا میں بعد میں ناشتہ کروں گا پہلے میں صبح کی سیر کر لو میں جلدی سے اپنے گھر سے نکلا اور شیئر کرنے کے لیے اپنے گاؤں میں ایک کھولی اور پرسکون جگہ پر چلا گیا جہاں پر ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور وہاں ماحول بہت ہی زیادہ پیارا تھا میں آج اپنے ساتھ گھر سے کچھ روٹی لے گیا تھا کہ میں وہاں پر پرندوں کو ڈال سکوں وہاں پر پرندے چہچہا رہے تھے میں نے جلدی سے روٹی کے ٹکڑوں کو ان پرندوں کے آگے ڈالا اور پرندوں نے اس روٹی کو کھایا اور وہاں سے اڑ گئے اس کے بعد میں نے تھوڑی سی رنینگ کی تاکہ میرا جسم کھل جائے اور مجھے پسینہ آئے کچھ دیر رنینگ کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر واپس آکر سب سے پہلے میں نے اپنے لیے ناشتہ تیار کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے معمول کے کاموں میں مصروف ہوگیا پھر امی نے مجھ سے کہا کہ بیٹا دکان سے جا کر گھر کے لیے سود لے آؤ میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور میں دوکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر میں نے گھر کے لئے ضروری سامان لیا اور وہاں پر میں نے بہت سی تصویریں بھی بنائی جو میں آپ کو اپنی پوسٹ میں دکھانا چاہوں گا دوستو سامان لینے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا اور میں نے سامان گھر پر دیا سامان دینے کے بعد میں نے سوچا کہ میں اپنی موٹر سائیکل کو پانی سے واش کر لوں کیوں کہ کل جب بارش ہوئی تو میرا سارا موٹرسائیکل کیچڑ کیچڑ ہو گیا پھر میں نے جلدی سے پائپ لگا کر اپنے موٹر سائیکل کو دھویا اور اس کو اچھی طرح سے صاف کیا اس کے بعد میں اپنا ٹائم گزارنے کے لیے گھر سے باہر چلا گیا جب میں گھر سے باہر نکلا تو میں نے دیکھا کہ کچھ بچے آپس میں کھیل رہے تھے جب میں ان کے پاس گیا تو ایک بچے نے ایک عجیب سا لباس پہنا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا بیٹا یہ تم نے کیا پہن رکھا ہے اس نے کہا چاچو جان ہم آپس میں کھیل رہے ہیں اور مجھے ایسا لباس پہننا پسند ہے پھر میں نے وہاں انکی تصویریں لیں جس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ خوش ہوئے اور اس کے بعد میں آگے چلا گیا میں رستے میں جا ہی رہا تھا کہ کزن نے مجھے فون کیا کہ بھائی تم جلدی سے مسجد میں آ جاؤ اور ہمارے ساتھ قرآن پڑھو میں نے اسے کہا بھائی میں نہا کر بھی گھر سے آتا ہوں آپ لوگ جائیں میں جلدی سے گھر واپس گیا اور نہایا دھویا اور نئے کپڑے ڈالے اور اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں ہم سب نے مل کر قرآن مجید کی تلاوت کی اور اس کے بعد سب مسلمانوں کے لئے دعائے خیر کی اس کے بعد ہمارا کزن ہم سب کو گھر میں لے گیا جس نے وہاں پر سب کے لیے چاول بنائے ہوئے تھے اس نے کہا آپ سب لوگ میرے ہاں چاول کھا کر جائیں گے میں نے کہا نہیں بھائی ہم جاتے ہیں ہمیں بہت ضروری کام کرنا ہے لیکن اس کے بہت اصرار کرنے پر میں نے کہا ٹھیک ہے بھائی میں کھاتا ہوں جب ہم سب نے چاول کھا لیے تو ہم نے اس سے اجازت طلب کی اس کے بعد میں اپنا وقت گذارنے کے لیے کزن کے گھر چلا گیا وہاں ہم نے مل کے ڈھیر ساری باتیں کیں اور ہم نے مل کر چہل قدمی بھی کی جہاں پر گھاس کی چھو ٹے پیچز بنے ہوئے تھے اور یہ جگہ بہت زیادہ خوبصورت تھی اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آنے لگا گھر واپس آ کر میں نے شام کا کھانا کھایا اور اس کے بعد نماز ادا کی اور اب میں آپ لوگوں کے ساتھ آج کی ڈائری شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی شکریہ

IMG_20210523_094740.jpg

IMG_20210523_094726.jpg

IMG_20210523_080034.jpg

IMG_20210523_094721.jpg

IMG_20210523_094734.jpg

IMG_20210523_094748.jpg

IMG_20210523_094731.jpg

IMG_20210523_184509.jpg

IMG_20210523_184510.jpg

IMG_20210523_184518.jpg

IMG_20210523_184512.jpg

IMG_20210523_184516.jpg

IMG_20210523_163345.jpg

IMG_20210523_163330.jpg

IMG_20210523_103233.jpg

IMG_20210523_103222.jpg

IMG_20210523_163232.jpg

IMG_20210523_163228.jpg

IMG_20210523_163642.jpg

IMG_20210523_163640.jpg

IMG_20210523_175807.jpg

IMG_20210521_174408.jpg

IMG_20210523_175820.jpg

Hello friends how are you guys I hope you all will be fine and have fun laughing your life I write in today's post with the intention that you will enjoy this morning when my eyes open I first got up from my bed and went to the bathroom for ablution. After performing ablution I went to the mosque to pray. There we all prayed together in congregation. After praying I returned home. When I got back home I thought I would have breakfast later. First I took a morning walk. I hurried out of my house and went to an open and quiet place in my village to share where it was cool. It was going on and the atmosphere there was very nice. I took some bread from home with me today so that I could put the birds there. The birds were chirping there. I quickly put the pieces of bread in front of these birds and The birds ate this bread and flew away. After that I ran a little to open my body and I started sweating after running for a while. I came back to my house. When I came back home, first I prepared breakfast for myself. After breakfast, I got busy with my normal activities. Then my mother told me to go to the shop and bring interest for the house. I took out my bike and I went to the shop. I went to the shop and took the necessary things for the house and there I also made many pictures which I would like to show you in my post. I came back and gave the goods to the house. After handing over the goods, I thought that I should wash my motorbike with water because when it rained yesterday, my whole motorbike became muddy and then I quickly installed the pipe. I washed my bike and cleaned it thoroughly. Then I went out to spend my time. When I came out of the house, I saw some children playing with each other. When I went there, a child was wearing a strange dress. I asked him, "Son, what are you wearing?" He said, "Uncle John, we are playing with each other." I like to wear such clothes. Then I took pictures of him there which made him very happy and after that I went ahead. I was on my way when my cousin called me and said, "Brother, you hurry to the mosque." Come and recite the Qur'an with us. I said to him, "Brother, I will come home after taking a bath. You go. I hurried back home, took a bath, washed and put on new clothes, and then went to the mosque to recite the Qur'an." We went there and recited the Quran together and then said goodbye to all the Muslims. Then our cousin took us all to the house which was making rice for everyone there. Everyone will go to eat rice with me. I said no, brother, we go. We have to do something very important, but when he insisted, I said, "OK, brother, I eat. When we all ate rice, we ate it." I went to my cousin's house to spend my time there. We talked a lot and we took a walk together where there were small patches of grass. And this place was very beautiful. Then I started coming back to my house. When I came back home, I had dinner and then I prayed and now I am sharing today's diary with you. I hope. You will like it thank you

Sort:  
 4 years ago 

Arbaaz Khan you are doing a great job, you worked hard in this way, your photography was very good

 4 years ago 

Hello brother John, your post is very good. May Allah keep you safe and keep you smiling and always smiling. Your photography is also very good. Inshallah, you will definitely succeed from this platform and your family. Will be a source of help

 4 years ago 

آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جاری رکھیں فوٹوگرافی بھی اچھی ہے

آپ کی پوسٹ بہت اچھی لگی ھے بھاٸی آپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97340.58
ETH 3390.06
USDT 1.00
SBD 3.10