Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 20-05-2021
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ بھی ٹھیک ہوں گے آج میری آنکھ تقریبا ایک گھنٹہ پہلے ہی کھولی سب سے پہلے میں فریش ہوا اور دانت برش کیے پھر میں ناشتہ کرنے کے لئے کچن میں چلا گیا وہاں امی نے مجھے ناشتہ بنا کے دیا اور میں نے ناشتہ کیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد مجھے کام کرنے کے لیے اپنے کھیتوں میں جانا تھا میں اور میرا بھائی ہم دونوں کھیتوں میں چلی گئی اور وہاں سے بول رہا ہوں اور کام کر رہے ہیں کھیتوں میں کام کرنے سے ہماری جسمانی اور ذہنی توازن بھی برقرار رہتا ہے کیوں کہ ایسے ہمارا دماغ میں وہ ہو جاتا ہے اور ہمارے جسم کی ورزش بھی ہو جاتی ہے دوستو اگر آپ شہر میں رہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ دن میں کوچھ وقت ورزش کے لیئے بھی نکالے
Hello friends how are you all I hope you all will be fine today I opened my eyes about an hour ago first I freshened up and brushed my teeth then I went to the kitchen for breakfast there amy Made me breakfast and I had breakfast friends after breakfast I had to go to my fields to work I and my brother we both went to the fields and from there I am talking and working in the fields Doing so also maintains our physical and mental balance because it happens in our minds and it also exercises our body. Friends, if you live in the city, you should spend some time during the day to exercise. Also take out
Walekum salam
Ap ki post bhot achi hoti hy great working on steemit platform
ارباز خان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ کی ہر پوسٹ پڑھنے لائق ہوتی ہے