Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 19-05-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210519_221648.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ محبت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنا کام محنت سے کر رہے ہوں گے آج جب میری آنکھ کھلی تو موسم کافی خوشگوار تھا میں جلدی سے اٹھو فجر کی نماز کے لیے تیاری کی میں غسل خانے میں گیا اور وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے تسبیحات کا ذکر کیا اور جب اذان ہوئی تو نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں جا کر میری ملاقات مولوی صاحب سے ہوئی وہ آج معمول سے ہٹ کر زیادہ خوش تھے میں نے سب سے پہلے ان کی خوشی کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے کہا کہ بیٹا ہوا میرا پوتا پیدا ہوا ہے میں نے انہیں بہت مبارکباد دی کہ خدا اس کی زندگی لمبی کرے مولوی صاحب نے مجھے دعاؤں میں یاد کیا اس کے بعد ہم نے باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آکر میں نے اپنے لیے ناشتہ تیار کیا اور کھایا ناشتہ کرنے کے بعد مجھے ابو نے کہا کہ بیٹا دوکان سے کھاد لے آؤ کیونکہ آج پھر ہم نے گھاس کو پانی لگانا تھا میں نے اپنا موٹر سائیکل سٹارٹ کیا اور دکان پر چلا گیا جب میں وہاں پہنچا تو دوکان پر بہت ہی زیادہ رش تھا سب لوگ سازو سامان لینے کے لیے آئے ہوئے تھے انتظار کیا اور اس کے بعد دکاندار سے کھاد لی کھاد لے کر میں گھر واپس آ گیا اور آکر میں نے گھاس میں کھاد ڈالی اور میں نے ٹیوب ویل والے مالک کو فون کیا کہ آپ کیا کہ آپ ٹیوب ویل کو چلا دیں اس نے ایک منٹ کے بعد ٹیوب ویل کو آن کر دیا اور پانی آنے لگا پھر میں اسی طرح اپنی زمین کو پانی لگاتا رہا پانی لگانے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور دوپہر کا کھانا بنا ہوا تھا اس وقت میں بہت زیادہ تھک چکا تھا اور امی میرے لیے کھانا لے آئیں میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور لسی پی کھانا کھانے کے بعد مجھے بہت زیادہ نیند آنے لگی پھر میں کچھ دیر کے لئے سو گیا جب میں سو کر اٹھا تو تین بج رہے تھے میں جلدی سے اٹھاؤ اور ظہر کی نماز ادا کی ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنی کزن کے گھر چلا گیا جب میں وہاں پہنچا تو کزن نے مجھے کہا کے میرے ساتھ آؤ میں نے دکان سے شکار کرنے کے لیے ایک نعی ایر گن لینی ہے ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور دکان پر چلے گئے وہ کون سے ہم نے ایک اچہی سپین کی ایرگن لی ایرگن دینے کے بعد ہم دونوں گھر واپس آ گئے اور ہم نے اس سارے سامان کو جو اس گن کے ساتھ ملا ہے اس کو کھولا اس میں کافی سامان تھا ایک ڈبے میں ٹیلی سکوپ تھی اور ایک ڈبے میں ہوا بھرنے والا پمپ تھا جو اس گن میں پریشر بھرنے کے کام آتا ہے ہم نے اپنے دوستوں اور کزنوں کو بتایا کہ ہم نے گن لی ہے وہ سب آئے اور انہوں نے یہ دیکھ کر ہمیں بہت مبارکباد دی میں نے ان کی تصاویر بنائیں تاکہ آپ لوگوں کو بھی اپنی خوشی میں شامل کر سکوں اس گن کے ساتھ کچھ ضروری انسٹرکشن لکھی ہوئی تھی کہ یہ گن بچوں کے استعمال کے لیے بالکل نہیں ہے اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگ اس کو استعمال کریں اور کاغذات پر کچھ پرندوں کی تصاویر بنی ہوئی تھیں جن کے شکار کے لیے یہ بہترین ہتھیار ہے مجھے وہاں پر کافی وقت ہوگیا تھا اور شام ہو رہی تھی اس لیے میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے اپنے کولر میں پانی بھرا اور فریج سے جا کر برف نکالی برف کو کولر میں ڈال کر میں نے پانی بھرا تھا کہ یہ پانی ٹھنڈا ہو جائے اس کے بعد شام کا کھانا تیار ہو گیا اور میں نے امی کے ساتھ مل کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے شام کی نماز ادا کی پھر میں یہ پوسٹ بنانے لگ گیا تھا کہ آج کی ایکٹیویٹی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر سکوں امید ہے آپ کو پڑھ کر اچھا لگے گا شکریہ

IMG_20210519_181853.jpg

IMG_20210519_181849.jpg

IMG_20210519_182007.jpg

IMG_20210519_182005.jpg

IMG_20210519_182014.jpg

IMG_20210519_181914.jpg

IMG_20210519_181917.jpg

IMG_20210519_182414.jpg

IMG_20210519_182216.jpg

IMG_20210519_181925.jpg

IMG_20210519_183356.jpg

IMG_20210519_182714.jpg

IMG_20210519_183346.jpg

IMG_20210519_182236.jpg

IMG_20210519_182225.jpg

IMG_20210519_182746.jpg

IMG_20210519_182220.jpg

IMG_20210519_183420.jpg

IMG_20210519_200631.jpg

IMG_20210519_200628.jpg

IMG_20210519_200615.jpg

IMG_20210519_171706.jpg

Hello friends how are you all I love that you all will be fine and doing your job hard Today when I opened my eyes the weather was quite pleasant I got up quickly I got ready for Fajr prayers I took a bath I went to the room and performed ablution. After performing ablution, I mentioned the tasbeehat and when the call to prayer came, I went to the mosque to offer prayers. I went to the mosque and met Maulvi Sahib. He was happier than usual today. When he first found out the reason for his happiness, he said, "My son has given birth to my grandson. I congratulated him very much that God may prolong his life." Maulvi Sahib remembered me in his prayers. After praying, I returned home. When I returned home, I prepared breakfast for myself and ate it. After breakfast, Abu told me to bring some fertilizer from the shop, because today we had to water the grass again. I started my bike and went to the shop. When I got there, there was a lot of rush at the shop. Everyone came to get the equipment. I waited and then took the fertilizer from the shopkeeper, took the fertilizer and came back home and when I came I put the fertilizer in the grass and I called the owner of the tube well and asked him to run the tube well. Then I turned on the tube well and the water started coming. Then I kept irrigating my land in the same way. After irrigating, I came back home and had lunch. At that time I was very tired and my mother was for me. Bring food. I ate with my family and after eating Lucy's food, I started falling asleep a lot. Then I fell asleep for a while. When I woke up, it was three o'clock. I got up quickly and Zuhr Prayer After Zuhr Prayer I went to my cousin's house. When I got there, my cousin told me to come with me. I have to buy a Naee Air Gun to hunt from the shop. We rode on and went to the shop which we gave a good Spanish ergon le ergan. We both returned home and we lost all the stuff we got with this gun. There was a lot of stuff in it. There was a telescope in a box and there was an air pump in the box that used to fill the pressure in the gun. We told our friends and cousins ​​that we had a gun. Congratulations to us on seeing this. I made pictures of them so that you can add to your happiness. There were some important instructions written with this gun that this gun is not for children to use at all. Older people use it and there were pictures of some birds on the papers for which it is the best weapon for hunting. I had been there a long time and it was getting late so I came back home and I I filled the cooler with water and took the ice out of the fridge. I put the ice in the cooler and filled it with water so that the water would cool down. Then the evening meal was ready and I ate with my mother. Later I offered evening prayers and then I started making this post so that I can share today's activity with you. I hope you enjoy reading it. Thank you.

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
@arbazkhanniazi ap ko mobarik ho ap ny bhot achi gun li hy Allah Pak naseeb kary ap ko

 4 years ago 

وعلیکم سلام بھائی جان آپ کی پوسٹ میں نے بڑی غور سے پڑھی ہے آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے ماشاء اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو اس پلیٹ فارم سے کامیابی دے

 4 years ago 

ماشاءاللہ ارباز خان میں نے آپ کی بہت پڑی ہے آپ کی پوسٹ بہت اچھی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں

 4 years ago 

Congratulations for your new airgun. Best of luck.

 4 years ago 

Sab bhaiun ka tawun k lia shukria

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 101666.04
ETH 3693.34
USDT 1.00
SBD 3.13