Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 18-05-2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنے کام کو بخوبی سر انجام دے رہے ہوں گے آج تقریبا میں چار بجے اٹھا کیوں کے جب سے رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہوا ہے اس کے بعد میں قرآن مجید کی تلاوت نہیں کر سکا اور اس بات کی مجھے بہت سخت کمی محسوس ہو رہی تھی اس لئے آج میں جلدی سے اٹھا ہاتھ منہ دھویا اور سب سے پہلے میں نہیا میں جب نہا دھو کر نکلا تو بہت ہی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جس کو محسوس کر کے بہت سکون مل رہا تھا اس کے بعد میں اپنے کمرے میں گیا اور میں نے قرآن مجید کی تلاوت کرنا شروع کی دوستو ایک ایسی کتاب ہے جو ہر کسی کے لیے صراط مستقیم ہے اس کتاب میں خدا نے انسان کی بھلائی کی باتیں لکھی ہیں جن پر ہم سب کو غور کرنا چاہیے اگر ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی پانا چاہتے ہیں اور اس کتاب میں خدا نے انسان کو جگہ جگہ یہی پیغام دیا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور ایک دوسرے کی ہمیشہ مدد کرتے رہو ان دونوں چیزوں کی اس دنیا کو سخت ضرورت ہے کیونکہ آج کل دنیا اساسٹیج پر آ کھڑی ہوئی ہے کہ انسان ایک دوسرے کو مار رہا ہے اور دوسری طرف وہی انسان مسجدوں میں جاکر اور چرچ میں جاکر اور مندر میں جا کر عبادت بھی کر رہا ہے اگر ہم قرآن مجید میں غور کریں تو خدا نے پہلے انسان کے حق ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور بعد میں عبادت کا حکم دیا ہے لیکن ہم لوگ اس کے بالکل برعکس چل رہے ہیں اور اگر ہم ایسے ہی برعکس چلتے رہے تو ہم ایک دن بالکل تباہ و برباد ہو جائیں گے آپ سب لوگوں سے یہی گزارش ہے کہ اپنا قیمتی وقت نکال کر اس خدا کی کتاب کو ضرور پڑھیں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں ہم سب نے مل کر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر آنے کی بجائے اپنے فصلوں کی طرف سیر کے لیے نکل گیا کیوں کی صبح بہت ہی پیارا موسم تھا اور اس وقت واک کرنے سے انسان کی صحت پر بہت ہی اچھا اثر پڑتا ہے جس کی وجہ سے ہم سارا دن فریش محسوس کرتے ہیں کچھ دیر تک میں واک کرتا رہا اور اس دوران میرے دماغ میں بہت اچھی سوچ پیدا ہوتی رہی میں بار بار خدا کی بنائی ہوئی چیزوں پر غور کرتا رہا اور پھر خدا کا شکر کرتا رہا کہ جس نے مجھے صحت و توانا جسم اتا کیا ہے واک کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے اپنے لیے خود ناشتہ تیار کیا اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے جانوروں اور مرغیوں کی دیکھ بھال کی کچھ دیر بعد میں نے موٹر سائیکل والے مکینک سے بات کی کہ بھائی آپ نے میرا موٹرسائیکل کو ٹھیک کیا ہے یا نہیں اس نے کہا بھائی آپ میرے پاس آ جائیں اور موٹر سائیکل کو خود دیکھ لیں اس کے کچھ پارٹس مجھے دوسرے شہر سے منگوانے پڑیں گے میں نے اس کو کہا ٹھیک ہے بھائی میں آپ کے پاس پہنچ جاتا ہوں میں نے اپنی کزن سے موٹرسائیکل لیا اور میں مکینک کی دوکان کی طرف چلا گیا جب میں وہاں پر پہنچا تو اس نے مجھے سلام کیا اور مجھے چائے پلائی اور پھر مجھے بتایا کہ بھائی موٹر سائیکل کا یہ مسئلہ ہے اور اس کے پارٹ میں دوسرے شہر سے منگوا لوں اگر آپ اجازت دیں تو میں نے کہا ضرور بھائی اس کے بعد میں اپنا کچھ ضروری سامان لینے کے لیے شہر کی طرف چلا گیا لاک ڈاؤن ختم ہونے کی وجہ سے یہاں بہت زیادہ رش تھا میں نے سوچا میں جب یہاں آگیا ہوں تو اپنے لئے نئے جوتے لیتا جاؤں وہاں سے میں نے اپنے لئے نئے جوتے لیے اور گھر کے لیے ضروری سامان لیا اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر واپس آ گیا گھر واپس آکر سب سے پہلے میں نے پانی پیا اور اس کے بعد کھانا کھایا میں بہت زیادہ تھک چکا تھا اس لئے میں نے سوچا میں تھوڑا سو جاؤں اس کے بعد میں تقریبا 1۔2 گھنٹے کے لئے سو گیا جب میں سو کر اٹھا تو میرے ماموں نے مجھے کال کی کہ تم میرے گھر آؤ میں نے ایک کتا لیا ہے جو بہت ہی پیارا ہے مجھے کتے پالنے کا بہت شوق ہے اس لیے میں ماموں کے گھر کتا دیکھنے کے لئے چلا گیا جب میں وہاں گیا تو وہاں پر ایک سفید رنگ کا کتا تھا یہ کتا اتنی بڑی نسل کا نہیں تھا بلکہ چھوٹے قد کا تھا جب میں نے اس کو پاس بلایا تو وہ میرے پاؤں میں آکر مجھ سے کھیلنے لگا اس کے بعد میں نے اسے کھانے کے لئے بسکٹ وغیرہ بھی ڈالے پھر میں نے مامو سے مل کر گپ شپ لگائی اور کچھ دیر وہاں گزارنے کے بعد گھر واپس آ گیا گھر آتے وقت مجھے شام ہوگئی اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانے کے بعد ڈائری لکھنے لگا امید ہے یہ ڈائری پڑھ کر آپ کو مزا آئے گا
Hello friends, how are you all? I hope you all will be fine and doing your job well. I woke up at about four o'clock today because the month of Ramadan has come to an end. I couldn't recite it and I was missing it so I quickly got up and washed my hands and face. First of all I took a shower and when I took a shower I came out. There was a very cold wind blowing which I felt. I was getting a lot of peace of mind after that I went to my room and I started reciting the Quran. Friends, there is a book that is straightforward for everyone. In this book, God has written about the goodness of man. Which we should all consider if we want to succeed in this world and in the hereafter and in this book God has given the same message to man from place to place that treat each other well and always help each other. This world is in dire need of things because nowadays the world has come to the stage where people are killing each other and on the other hand the same people are going to mosques and churches. I am also going to the temple and worshiping. If we look at the Qur'an, then God has commanded us to pay human rights first and then to worship, but we are doing the exact opposite. And if we continue to do the opposite, then one day we will be completely destroyed. All of you are requested to take your precious time and read this book of God. After reciting the Holy Quran, then pray. We went to the mosque for prayers. We all prayed in congregation there. After praying, instead of coming home, we went for a walk towards our crops because the weather was very lovely in the morning. It has a very good effect on our health which makes us feel fresh all day long. I walked for a while and during that time I kept thinking very good thoughts in my mind. I kept thinking about the things made by God. And then I kept thanking God who has given me a healthy and strong body. After walking I came back to my house. When I came home I prepared breakfast for myself and then breakfast. After breakfast I took care of my animals and chickens. Shortly after, I talked to the motorcycle mechanic to see if he had repaired my motorcycle. He said, "Brother, come to me." See the motorcycle for yourself. I will have to get some parts from another city. I told him, "Okay, brother, I will reach you. I took the motorcycle from my cousin and I went to the mechanic's shop." When he got there, he greeted me and offered me tea and then told me that brother has this problem with the motorcycle and I should ask him to come from another city for his part. Went to town to get some essentials. There was a lot of rush here because the lockdown was over. I thought I'd buy new shoes for myself when I got here. From there I bought new shoes for myself and I took the necessary equipment and came back on a motorbike. When I came back home, first I drank water and then I ate a lot. I was so tired that I thought I should go to sleep a little. After that I slept for about 1-2 hours. When I woke up, my uncles called me to come to my house. I took a dog that Very cute i love to keep dogs so i went to my uncle's house to see the dog when i went there was a white dog there this dog was not so big breed but small size when I called him and he came to my feet and started playing with me. Then I put biscuits etc. for him to eat. Then I chatted with Mamo and after spending some time there, he came back home. When I got home, it was evening and after that I ate and after writing I started writing diary. I hope you will enjoy reading this diary.
MashAllah nice post