Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 12-05-2021
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ ٹھیک ہوں گے اور اور آج تقریبا میری آنکھ دو بجے کھلی جب میں اٹھا تو میرے پاس ابو اے کہ اج زمین کو پانی لگانا ہے میں اور میرا کزن جلدی سے اٹھے اور امی سے کہا کہ ہمیں جلدی سے ناشتہ بنا دو ہم نے پانی لگانا ہے امی نے ہمیں جلدی سے دو انڈے اور دو پراٹھے بنا دیے ہم دونوں نے اس کے ساتھ اچھی طرح سے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد ہم نے اپنی موٹرسائیکل نکالی اور جلدی سے زمین تک پہنچ گئے جہاں ہم نے پانی لگانا تھا میں اپنے ساتھ ایک بیٹری بھی لے گیا تھا کیونکہ ابھی کافی اندھیرا تھا اور ہمیں کچھ نظر نہیں آرہا تھا اور ایک بیٹری کی مدد سے ہم دونوں نے پانی لگانا شروع کیا پانی لگانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اندھیرا ہونے کی وجہ سے کام نہیں ہو رہا تھا لیکن ہم مسلسل کام کرتے رہے اور آخر کار سورج جیسے ہی نکلا ہر طرف روشنی ہی روشنی پھیل گئی کتے پانی لگانے کے بعد جب خوب ہوتی ہوئی تو ہم نے اپنے موبائل فون سے ایک مزدور کو کال کی کہ تم ہمہارے پاس جلدی سے او اور ہمیں پانی لگا دو ہم تمہیں پیسے دیں گے وہ کچھ ہی دیر میں اپنا سامان لے کے ہمارے پاس پہنچ گیا پھر اس نے ہمیں کہا کہ بھائی آپ لوگ چلے جائیں میں اکیلا ہی پانی لگا لوں گا پھر میں اور میرا کزن ہم دونوں گھر واپس آ گئے ہم دونوں کافی تھک چکے تھے ہم نے گھر آکر کھانا کھایا اور تھوڑی دیر کے لئے دونوں سو گعے جب میری آنکھ کھلی تو باہر بادلوں کی اور بجلی کی آوازیں آ رہی تھیں جب میں باہر نکلا تو میں نے دیکھا آسمان پر ہر طرف کالے بادل ہی بادل ہیں میں باہر کھڑا ہی تھا کہ تھوڑی دیر بعد ہلکی سی بارش ہونے لگی اور کچھ دیر بعد یہ بارش بہت ہی زیادہ تیز ہوگعی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہی ژالا باری ہونے لگی اور ژالا باری بہت ہی زیادہ تیز ہو گعی اور میں نے اس کی تصاویر بنائی تاکہ آپ لوگوں کو یہ دکھا سکوں پھر جب بارش روک گی تو میں اپنے کزن کے ساتھ باہر گیا اور اس موسم کو انجوائے کیا اور ٹھنڈے موسم کا مزہ لیا تصویریں بنانے کے بعد ہم دونوں گھر واپس آ گئے دوستو ڈائری میری مختصر سی ہے کیونکہ میں بہت تھک چکا تھا اور آج میں بہت ہی زیادہ مصروف ہوں اس لئے آپ سے معذرت
Hello friends how are you all I hope you will be fine and and today at about two o'clock my eyes opened when I woke up I have Abu O that today the earth has to be watered I and my cousin get up quickly and my mother He told us to make breakfast quickly. We have to water. My mother quickly made us two eggs and two prathas. We both had a good breakfast with her. After breakfast we took out our motorbike and hurriedly landed. Reached the place where we had to water. I also took a battery with me because it was very dark and we could not see anything and with the help of a battery we both started watering. We had a lot of difficulty in watering. We had to do it because it was dark so we couldn't work but we kept working and finally as soon as the sun came out the light spread everywhere. After watering the dog, when it was getting better, we used our mobile phone. He called the laborer to come to us quickly and give us water. We will pay you. He will take his goods soon. He reached us and then he said to us, "Brother, you go away. I will water alone." Then my cousin and I both returned home. We were both very tired. We came home and ate and for a while. When I opened my eyes, there were clouds and lightning outside. When I went out, I saw that there were dark clouds all over the sky. I was standing outside when after a while it started to rain lightly and After a while, the rain became very heavy and as soon as I saw it, the hail started falling and the hail became very fast and I made pictures of it so that I could show it to you. Then when the rain stopped, I Went out with cousins and enjoyed the weather and enjoyed the cold weather. After taking pictures we both came back home. My friends diary is short because I was very tired and today I am very busy so you Sorry
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اور بہت اچھا کام کر رہے ہیں
@arbazkhanniazi bro nice photography.. keep it up