Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 10-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210610_222745.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیرت سے ہوں گے دوستو آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ورزش کی دوست ورزش کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر چلا گیا دوستو اج تیسرے دن ہے کہ گرمی اتنی زیادہ ہے کہ میں آپ کو اس کے بارے میں ضروری معلومات دینا چاہتا ہوں کے ھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیںپسینے کےطور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہےاس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے(یعنی بند کر دیتا ہے) جب باہر درجہ حرارت 45° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے تب جسم کا درجہ حرارت 37° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہےجسم کا درجہ حرارت جب 42° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتاہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنےلگتا ہےپٹھے کڑک لگتےہے اس دوران سانس لینے کےلئے ضروری پٹھے بھی کام کرنا بند کردیتے ہیںجسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونےلگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رکجاتی ہےانسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کردیتے ہیں اور اسکی موت واقع ہو جاتی ہےگرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37° ڈگری برقرار رہ پائےگا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئےآنےوالے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کےگہرے اثرات خطے کے موسم پر پڑیں گے کئی علاقے اسکی زد میں ہوں گےبراہ مہربانی دوپہر 12سے3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریںدرجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگاموسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں) براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیںبلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6سے 8لیٹر پانی پینے کی کوشش کریںجہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتاہے ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں گوشت کا استعمال بند یا کم کریں پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریںگرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہےسونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھیگرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے اس میں لو لگ جانا بہت نقصان دہ بلکہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہےانسان کے جسم کا اوسط درجہ حرارت 37 درجہ سینٹی گریڈ ہوتا ہے اگر انسان کبھی 40 یا 50 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے ماحول میں ہو تو جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھنے لگتا ہے جسم اپنا درجہ حرارت اوسط رکھنے کے لیے پسینہ پیدا کرتا ہے جس سے جسم کا درجہ حرارت ٹھیک رہتا ہے یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا رہتا ہے جب تک جسم میں پانی کی کمی نہ ہو جیسے پانی کی کمی ہوگی پسینہ آنا کم ہوجائے گا جسم کا درجہ حرارت بڑھ جائےگا اور انسان "لو لگنے، ہیٹ اسٹروک" کا شکار ہوجائے گاوجوہات:گرم موسم میں مشقت کا کام کرنازیادہ دیر سورج کی روشنی میں رہناکم پانی پیناسر ڈھانپے بغیر گرمی میں باہر نکلناگرمی میں غیر ضروری لباس پہنناگرمی سے اکر فوراً نہانا اور اے سیکمرے میں بیٹھ جانا علامات اچانک سر میں شدید درد ہوناآنکھوں کے آگے اندھیرا آناسر چکراناالٹی (قے) آناسانس لینے میں مشکل پیش آنابہت زیادہ پسینہ آنااچانک شدید کمزوری ہونابے ہوشی، دل کی دھڑکن تیز ہوجانا اوربخار ہو جاناجلد گرم سرخ ہا خشک ہوجانابہت تیز بخار ہونا احتیاطی تدابیرپانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرناسحر اور افطار کے وقت نمک چینی کے پانی (نمکول) کے استعمال کو ہر صورت یقینی بنائیںگرم مضر صحت اور نشہ ور اشیاء اور کولڈرنک کے استعمال سے اجتناب کریںبراہ راست دھوپ میں جانے سے گریز کریںبحالت مجبوری دھوپ میں جانا ہو تو سر ڈھانپ کر جائیں یا چھتری کا استعمال کریںدھوپ سے واپسی پر پنکھے یا ائیرکنڈیشنرکے نیچے جلد نہ آئیںمشقت کا کام دن کے آغاز اور اختتام پر کریںاس موسم میں سلاد سبزی اور تربوز وغیرہ استعمال کریںلو لگ جانے کی صورت میں اقداماتمتاثرہ شخص کو گرم جگہ سے ٹھنڈی سایہدار جگہ یا اے سی روم میں منتقل کردیںٹانگیں جسم سے ذرا اوپر رکھیںفوری طور پر ٹھنڈا پانی پلائیںبٹن زپ وغیرہ کھول دیںاضافی اور موٹے کپڑے فوراً اتار دیں موزے، جوتے، ٹائی، شرٹ وغیرہ اتارکر پنکھے کے نیچے لٹا دیںبغل، کلائی، ٹخنوں اور رانوں پر ٹھنڈی پٹیاں رکھیں یا برف ملیں طبیعت میں بہتری آئے تو متاثرہ شخص کو فوری طور پر نہلا دیںاگر طبیعت بہتر نہ ہو تو متاثرہ شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیںیاد رکھیے؛زیادہ سے زیادہ درخت لگانے سے گرمی کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے اور یہ صدقہ جاریہ بھی ہےاپنے علاقے کے طلبہ اور نوجوانوں کی مدد سے درخت لگانے کی مہم کا آغاز کریں اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں- امید ہے آج کی انفارمیشن آپ کے لیے اچھی ہوگی ہمیشہ اپنا خیال رکھیں اور گرمی کے موسم میں اپنے اپ کو بچائیں

IMG_20210610_222653.jpg

1623346238964139605410.jpg

1623346308742-1546312126.jpg

1623346328170-355987272.jpg

Hello friends how are you all I hope you will all be well friends this morning when my eyes opened I first prayed and after praying I exercised friend after exercising I Had breakfast and after breakfast I went out friends. Today is the third day that the heat is so high that I want to give you the necessary information about why heartburn causes death.

We all walk in the sun, but why do some people die suddenly from exposure to the sun? Our body temperature is always 37 degrees Celsius. It is at this temperature that all the organs of our body function properly. The body maintains a temperature of 37 ° C by expelling water as sweat. It is very useful and necessary to drink water constantly while sweating. In addition, water is very useful. When there is dehydration in the body, our body sweats. Prevents water leakage (ie shuts off) When the outside temperature rises above 45 اور C and the body's cooling system shuts down, the body temperature rises above 37 کا C. When the temperature reaches 42 ° C, the blood starts to warm up and the protein in the blood starts to ripen. The muscles start to tighten. During this time, the muscles necessary for breathing also stop working. As the body becomes dehydrated, the blood starts to thicken. Blood pressure goes down Blood reaches the vital organs (especially the brain) Man goes into a coma and his body One organ after another gradually stops working and dies. In order to avoid such problems in hot days, we should drink water continuously. This will keep our body temperature at 37 degrees. It should be noted that in the next few days, Equinox will have a profound effect on the region's weather. Many areas will be affected. Please try to stay indoors as much as possible between 12 and 3 in the afternoon. The temperature will be around 40 degrees. Hardness will cause dehydration and heat stroke (these effects are caused by the sun shining just above the equator). Please protect yourself and your loved ones from dehydration. Be sure to use at least 3 liters of water. Kidney sufferers should try to drink at least 6 to 8 liters of water per day. Keep an eye on blood pressure as much as possible. Anyone can get heat stroke. Bathe with cold water. Turn off or reduce Fruits and vegetables. Eat more. Eat more It is not a good idea to keep an unused candle out of the room or in the open. If the candle melts, it is a serious situation. In the bedroom and other rooms, place 2 half-filled pots of water on top of the open humidity. The heat is increasing. The heat can be very harmful and even fatal. The average human body temperature is 37 degrees Celsius. If a person is ever in a temperature of 40 or 50 degrees Celsius. So the body temperature also starts to rise. The body produces sweat to keep its temperature average, which keeps the body temperature right. This process continues as long as there is no dehydration in the body, such as water. There will be less sweating, there will be less sweating, there will be a rise in body temperature and people will suffer from "heatstroke, heat stroke". Reasons: Work hard in hot weather. Stay in the sun for a long time. Wearing the necessary clothing, coming out of the heat, taking a bath immediately and sitting in the room. Symptoms Sudden severe headache Dizziness, nausea, dizziness, vomiting, difficulty breathing, excessive sweating, sudden onset of severe weakness, fainting, rapid heartbeat, and fever. Make sure to use water (salt) in all cases. Avoid hot, unhealthy and intoxicating drugs and cold drinks. Avoid direct sun exposure. If you are forced to go out in the sun, cover your head or use an umbrella. Do not come under the fan or air conditioner too soon. Do hard work at the beginning and end of the day. Use salads, vegetables and watermelons in this season. Steps to take if affected. Immediately drink cold water. Open button zipper etc. Remove extra and thick clothes immediately. Take off socks, shoes, tie, shirt etc. and lay them under the fan. Put cold bandages on armpits, wrists, ankles and thighs Bathe the person immediately. If the condition does not improve, transfer the affected person to the hospital immediately. Remember; planting as many trees as possible can reduce the intensity of heat and this charity is also ongoing for the students and youth of your area. Start a tree planting campaign with help Try to keep your lips and eyes moist - Hopefully today's information will be good for you Always take care of yourself and protect yourself in hot weather

Sort:  
 3 years ago 

Mashalllah bhai achi diary likhe hy good work Brother

MashAllah bhut piyari post hy

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 58119.97
ETH 3054.21
USDT 1.00
SBD 2.26