Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 04-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210604_232654.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنے فیملی کے ساتھ ہسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے تو آئیے آج کی ڈائری لکھتے ہیں آج سویرے جب میری آنکھ کھلی تو سب سے پہلے میں اٹھا اور میں نے وضو کیا نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں جاکر میں نے باجماعت نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد تلاوت قرآن مجید کی جب میں نے قرآن مجید کی تلاوت کر لی تو میں اپنے گھر واپس آ گیا اور سب سے پہلے میں نے سیر کی اور سیر کرنے کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو آدھے گھنٹے کے لئے میں نے ورزش کی اور دی کرنے کے بعد میں آپ نے ناشتہ تیار کرنے کے لئے کچن میں چلا گیا اور میں نے ناشتہ تیار کیا اور کھایا ناشتہ کرنے کے بعد میں گھاس کاٹنے کے لیے اپنے کھیتوں میں چلا گیا اور وہاں سے میں نے جانوروں کے لئے گھاس کاٹا اور گھر آکر میں نے اپنے جانوروں کو چارہ ڈالا اور اس کے بعد میں اپنا وقت گذارنے کے لیے کزن کے ہاں چلا گیا وہاں سے کزن اور میں موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور گھومنے کے لیے باہر چلے گئے جب ہم باہر جا رہے تھے تو ہمارا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور ہم دونوں بری طرح زخمی ہو گئے دوست میں اب ہاسپیٹل ہوں اور آج کی ڈائری اتنی زیادہ نہیں لکھ سکتا اور آپ سب سے معذرت خواہ ہوں آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ ہم جلد از جلد صحت یاب ہوجایں خدا آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب لوگوں کو خوش رکھے آمین
Hello friends how are you all I hope you all will be fine and living happily ever after with your family so let's write today's diary this morning when my eyes open first I woke up and I I performed ablution and went to the mosque to pray. I went to the mosque and prayed in congregation and recited the Qur'an after the prayer. When I recited the Qur'an, I returned to my house and First I walked and after walking when I came back home I exercised for half an hour and after giving I went to the kitchen to prepare breakfast and I prepared breakfast and ate breakfast After that I went to my fields to mow the lawn and from there I mowed the grass for the animals and when I came home I fed my animals and then I went to my cousin to spend my time from there My cousin and I got on the bike and went out for a walk. We had an accident on the way out and we were both seriously injured. Dear friend, I am in hospital now and I can't write today's diary so much and I apologize to all of you. I request you all to pray for us that we get well as soon as possible. May God keep you safe and sound. Keep up the good work. Amen

Sort:  
 3 years ago 

@arbazkhanniazi oho Bhai Jan. Yar aap nay Suzuki 150 ki hai to bilqul hawwa say baatyn krnay lag gaey ho

 3 years ago 

bhai jan afsoose k ap bach gy or shukr allah ka k motar sycale bhi bacha lea allah ny apka yehi hal hona tha

 3 years ago 

Bhi bhot afsoos hoa allah Pak apko jald shehat da

 3 years ago 

Allah aap ko sehat de

 3 years ago 

@zubairkhan422 sab bhaiun ka mashkoor hun jinu na duaun mien yad rakha

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60216.66
ETH 2326.87
USDT 1.00
SBD 2.48