Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 03-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210603_223906.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں دعا ہے خدا اپکو اپنے کرم ہے آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دوست تو چلئے آج کی ڈائری لیکھتے ہیں آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز فجر ادا کی فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے پھر قرآن مجید کی تلاوت کی قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے گھر سے باہر اپنے کھیتوں میں چلا گیا وہاں پر میں نے کافی دیر تک واک کی اور پھر رنینگ کی رنینگ کرنے کے بعد میں نے گھر آکر ورزش کی جب میں ورزش کرکے تھک گیا تو میں نے تھوڑا سا پانی پیا اور ناشتہ بنانے کے لئے کچن میں چلا گیا میں نے کچن میں جا کے اپنے لئے ناشتہ تیار کیا اور اپنے کمرے میں ناشتہ لا کر ناشتہ کیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی جانوروں کے لئے گھاس کاٹنے چلا گیا میں نے اپنے کھیتوں سے جانوروں کے لئے گھاس کاٹا اور انکو چارا ڈالا چارہ ڈالنے کے بعد میں اپنا وقت گزارنے کے لئے اپنے کزن کے ہاں چلا گیا جب میں اپنے کزن کے پاس گیا تو اس نے کہا یار میں تو شہر جانے کے لئے تیار ہو رہا ہوں اس نے کہا اگر تم میرے ساتھ آنا چاہتے ہو تو آ جاؤ ہمارا اس طرح ٹائم بھی گزر جائے گا میں نے کہا ٹھیک ہے تم دونوں اکٹھے جاتے ہیں اس کے بعد ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر میانوالی شہر چلے گئے وہاں سے میرے کزن نے اپنے لئے کچھ کپڑے اور نئے جوتے لینے تھے پھر ہم دونوں ایک دکان پر گئے وہاں سے میرے کزن نے اپنے لیے دو جوڑے کاٹن لیے کپڑے لینے کے بعد پھر ہم دونوں ایک دوکان پر گئے جہاں پر آم کا جوس بنتا ہے اس کے بعد ہم دونوں نے وہاں پر جوس پیا اور کافی اچھا محسوس کیا جوس پینے کے بعد ہم جوتوں والی دکان پر چلے گئے وہاں سے میرے کزن نے اپنے لئے تین جوڑے جوتوں کے لئے وہ بہت زیادہ پیارے اور پائیدار تھے جوتے لینے کے بعد ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور اپنے گھر واپس آ گئے گھر واپس آنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور تقریبا 1۔2 گھنٹوں کے لیے سو گیا جب میں سو کر اٹھا تو مجھے بہت زیادہ گرمی ہو رہی تھی میں نے اپنے کزن کو کال کی کہ تم کہاں ہو اس نے کہا میں اپنے گھر ہوں کیوں کیا بات ہے پھر میں نے اس کو کہا بھائی آج بہت زیادہ گرمی ہے آؤ ہم دونوں نہر پر چلتے ہیں وہاں ٹھنڈی ہوا ہوتی ہے وہیں پر وقت گزارتے ہیں اس نے کہا ٹھیک ہے تم جلدی سے آ جاؤ میں تمہارے انتظار میں ہوں میں پھر آپ نے موٹر سائیکل پر سوار ہوا اور کزن کے ہاں چلا گیا وہاں سے کزن کو اٹھایا اور ہم دونوں نہر پر آگئے ہم دونوں وہاں پر بیٹھے رہے اور کافی وقت وہیں پر وقت گزارا وہاں پر کچھ وقت گزارنے کے بعد ہم دونوں ایک بوڑھے آدمی کے گھر گئے وہاں پر اس کا ایک کمرہ تھا اور وہ اکیلا رہتا تھا اپنے گھر کا بہت زیادہ پیارا ماحول بنایا ہوا تھا اس نے اپنے گھر میں جانور بھی پالے ہوئے تھے جن سے وہ دودھ حاصل کرتا تھا اور دودھ کو بیچ کر اپنا گزر بسر کرتا اور اس نے شوقیہ طور پر کتے بھی پالے ہوئے تھے جن سے وہ شکارکرتا اور اپنا شوق پورا کرتا وہاں پر میں نے کوئی تصویریں بھی بنائی تاکہ آپ سب لوگوں کو وہاں کا منظر دیکھا سکوں اسکے بعد میں گھر میں واپس آ گیا اور شام کا کھانا کھایا اور نماز ادا کی اور پھر اپنی ڈائری لکھنے لگے امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی شکریہ

IMG_20210603_172614.jpg

IMG_20210603_172610.jpg

IMG_20210603_172621.jpg

IMG_20210603_172109.jpg

IMG_20210603_171302.jpg

IMG_20210603_171252.jpg

IMG_20210603_171259.jpg

IMG_20210603_171305.jpg

IMG_20210603_171243.jpg

IMG_20210602_191605.jpg

IMG_20210603_172044.jpg

IMG_20210603_172116.jpg

IMG_20210603_172042.jpg

IMG_20210602_191610.jpg

IMG_20210603_172119.jpg

IMG_20210603_181355.jpg

Hello friends, how are you all? I hope all of you will be fine. By the grace of Allah, I am absolutely fine. I pray to God that you are in His grace. May He keep you all in his safety and order. I get up early this morning and first I prayed Fajr prayers, then I recited Fajr prayers, then I recited the Qur'an, then I recited the Qur'an, then I went for a walk in my fields outside the house. I walked there for a long time and then after running I came home and exercised. When I got tired of exercising I drank some water and went to the kitchen to make breakfast. I went and prepared breakfast for myself and brought breakfast to my room. After breakfast my friends went to mow the lawn for my animals. I mowed the grass for the animals from my fields and fed them. I went to my cousin to spend my time. When I went to my cousin, he said, "Dude, I'm getting ready to go to town." He said, "If you want to come with me, then come. Our time will also pass like this." I said, "Okay, you two go together." Then we both rode our motorbikes to Mianwali. I had to buy some clothes and new shoes. Then we both went to a shop. From there my cousin bought two pairs of cotton clothes for himself. Then we both went to a shop where mango juice is made. There we drank juice and felt good. After drinking the juice we went to the shoe store. From there my cousin bought three pairs of shoes for himself. They were very cute and durable. After taking the shoes we both got on the bike. And when I got back home I ate and slept for about 1-2 hours. When I woke up I was getting very hot. I called my cousin to see where you were. He said, "I am at home. What's the matter?" Then I said to him, "Brother, it is very hot today. Let's go to the canal. It is cold there." He said, "Okay, come quickly. I am waiting for you." Then he got on his motorbike and went to his cousin's house. From there he picked up his cousin and we both came to the canal. And we spent a lot of time there. After spending some time there, we both went to an old man's house. He had a room there and he lived alone. He made a very lovely atmosphere in his house. He kept animals in his house. There were also dogs from which he used to get milk and he used to make a living by selling milk and he also raised dogs as a hobby with which he used to hunt and fulfill his hobby. Then I came back home and had dinner and prayed and then I started writing my diary. I hope you guys like it. Thank you.

Sort:  
 3 years ago 

@arbazkhanniazi apki daily activity report achi lagi. Or apne photography b achi ki hai.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 58296.60
ETH 3064.91
USDT 1.00
SBD 2.26