Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 02-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210602_122158.jpg

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور خیر و عافیت سے ہونگے شکر ہے اس پاک ذات کا جس نے اس کائنات کو تخلیق کیا اس کی رحم و کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور سب خیریت ہے دعا ہے کہ مالک کل آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور غیب کی آنے والی مصیبتوں سے محفوظ رکھے دوستو آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو فجر کی اذان ہو رہی تھی میں آج باجمعات نماز ادا کرنے سے لیٹ ہو گیا اس لیے میں نے فجر کی نماز اپنے گھر پر ادا کرلی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے کام کاج کیے دوستو آج میں اپ کو اپنی موٹر سائیکل کے بارے میں بتاتا ہوں یہ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل ہے جو کہ تقریبا 13 ہارس پاور پروڈیوس کرتا ہے اور یہ لانگ روٹ کے لئے بہت ہی پرسکون موٹر سائیکل ہے اس کی پیٹرول کی میلیج بھی بہت اچھی ہے اگر آپ سفر کے شوقین ہیں تو میں آپ کو یہ موٹر سائیکل رکومینڈ کرونگا

IMG_20210602_115357.jpg

IMG_20210602_115411.jpg

Hello friends, how are you all? I hope you all will be fine and well. Thank you to the Holy One who created this universe. By the mercy of Him, I am fine and all is well. I pray that the Lord will keep you all safe and secure tomorrow and from the troubles of the unseen. Friends, this morning when my eyes were opened, the call to Fajr was going on. I offered the Fajr prayer at my house. After the prayer I had breakfast. After breakfast I did the housework. Friends, today I will tell you about my motorbike. It is a 150cc motorbike. It produces about 13 horsepower and is a very quiet bike for long routes. Its petrol mileage is also very good. If you are looking forward to travel, I would recommend this bike to you.

Sort:  
 3 years ago 

Zabardast

 3 years ago 

Very nice post arbazkhan Best of luck

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 57962.42
ETH 3050.85
USDT 1.00
SBD 2.25