Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 01-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210601_213848.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور خوش ہوں دعا ہے خدا اپکو حفظ و امان میں رکھے اور سب لوگوں کے ساتھ خوش رکھے دوستو چلئے آج کی ڈائری لکھتے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے آج میری آنکھ چار بجے کھول گئ سب سے پہلے میں نے سوچا کہ میں وضو کر لوں اور نماز کی تیاری کر لوں کیونکہ نماز کے بعد ڈیلی میرا معمول ہے کہ میں صبح کی سیر کرتا ہوں اور آج میرا ورزش کا بھی ارادہ تھا پھر میں اپنے بستر سے اٹھا اور سب سے پہلے واش روم میں گیا میں نہایا اور میں نے وضو کیا ابھی اذان سے کچھ وقت رہتا تھا اس لئے میں نے سوچا کہ میں قرآن مجید کی تلاوت کرلوں پھر میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں نے باترجمعہ بھی پڑھا جس کی وجہ سے مجھے سیکھنے کو بہت ساری باتیں ملتی ہے جو میں اپنی زندگی میں لا کر کامیابی حاصل کر سکتا ہوں اور آخرت میں بھی کامیاب ہو سکتا ہوں دوستوں اپنا قیمتی وقت اس قرآن مجید کو ضرور دیا کریں کیونکہ خدا نے انسان کی رہنمائی کے لیے اس کتاب میں بہت سی باتیں لکھی ہیں جو ہمیں سیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے اور چاہے کوئی بھی انسان ہو مسلمان ہو یا غیر مسلم وہ اس کتاب کو پڑھ کر اور اس پر عمل کر کے کامیابی حاصل کر سکتا ہے کیونکہ یہ کتاب صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے رہنمائی ہے دوستوں قرآن مجید پڑھنے کے کچھ دیر بعد مسجد میں اذان ہونے لگی پھر میں نے قرآن مجید کو رکھ دیا اور میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف چل پڑا اس سے پہلے میں نے اپنے گھر سے ایک ٹارچ اٹھائی کیوں کہ راستے میں بہت اندھیرا ہوتا ہے اور ڈر ہوتا ہے کہ رستے میں سانپ وغیرہ نہ ہوں پھر میں مسجد میں پہنچ گیا آج جب مسجد میں پہنچا تو ہمارے امام صاحب بہت زیادہ پریشان تھے میں نے حیرت سے مولوی صاحب سے پوچھا کہ آپ آج اتنے پریشان کیوں لگ رہے ہیں تو انہوں نے مجھے پریشانی کی عالم میں یہ کہا کہ بیٹا میری بیٹی بہت زیادہ بیمار ہے میں اس کے لئے پریشان ہوں میں نے اس بات کا افسوس کیا اور ان کو یہ بھی کہا کہ اگر آپ کو پیسوں کی کوئی ضرورت ہے تو مجھے بتائیں میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں تو انہوں نے مجھ سے کہا بیٹا نہیں آپ کا بہت شکریہ خدا آپ کو برکت دے مجھے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں بس میں تھوڑا پریشان ہوں کہ وہ خیریت سے ٹھیک ہو جائے پھر میں نے ان کو تسلی دی کہ آپ خدا پر یقین رکھیں اور ان کے لیے دعا کریں کہ وہ زیادہ بہت رحیم ہے اور کریم ہر وہ آپ پر رحم فرمائے گا دوستو میرے کچھ حوصلہ دینے کی وجہ سے ان کی پریشانی دور ہو گئی اور وہ خوش ہو گئے پھر ہم سب نے امام صاحب کے پیچھے نماز فجر ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد ہم سب نے امام صاحب کے گھر والوں کے لیے دعا کی اور ان کی بیٹی کے لیے خصوصی دعا کی دوستوں نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر آنے کے بعد میں سب سے پہلے واک کرنے کے لئے باہر چلا گیا اور واک کرنے کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو میں نے اپنے گھر پر ہی کچھ وقت کے لئے ورزش کی ورزش کرنے کے بعد میں کافی تھک چکا تھا اس لئے سب سے پہلے میں نے آدھا گلاس پانی کا پی لیا پھر میں نے اپنے لئے ناشتہ تیار کیا اور ناشتہ کھایا ناشتہ کرنے کے بعد جب میں نے اپنے جانوروں کو چارہ ڈالا اور چارہ ڈالنے کے بعد جب میں نے اپنے جانوروں کو پانی پلایا تو اسی دوران میرا موبائل پانی میں گر گیا جس کی وجہ سے مجھے کافی زیادہ پریشانی ہوئی اور میرا کیمرہ بھی خراب ہوگیا جس کی وجہ سے میں آج تصویریں نہیں بنا پایا پھر میں جلدی سے موبائل توڑنے والی دوکان پر چلا گیا اور میں نے موبائل فون مکینک کو دیکھایا تو انہوں نے مجھے کہا کہ بھائی اس موبائل کا کیمرہ نیا ڈالنا پڑے گا پرانا کیمرہ پوری طرح جل گیا ہے دوستوں آج کی ڈائری مختصر اسی وجہ سے ہے کیوں کہ میں نے موبائل دکان پر جوڑوانے کے لیے دینا تھا اور میں آپ سے معذرت کرتا ہوں کہ آج میں فوٹوگرافی بھی اس لیے نہیں کر پایا آج کی ڈائری کا میتھ کا میں ہی پر کرتا ہوں کہ میرا موبائل بری طرح خراب ہو چکا ہے امید ہے آپ سب لوگ مایوس نہیں ہوں گے خدا آپ کو خوش رکھے آمین

IMG_20210601_201346.jpg

IMG_20210601_201350.jpg

Hello friends how are you all I hope you all will be fine and by the grace of Allah I am perfectly fine and happy I pray God keep you safe and keep you happy with all the people go friends today By the grace of Allah, my eyes were opened today at four o'clock. First of all, I thought that I should perform Wudhu and prepare for prayers, because after prayers, it is my daily routine to walk in the morning and Today I also intended to exercise. Then I got up from my bed and first I went to the washroom. I took a bath and I performed ablution. I was still waiting for some time after the call to prayer so I thought I should recite the Quran. I recited the Quran and then I read it on Friday because of which I get a lot of things to learn that I can bring success in my life and also be successful in the hereafter friends my precious time this Quran Be sure to give it to Majid because God has written many things in this book for the guidance of man that we need to learn and understand and whether Anyone, whether Muslim or non-Muslim, can achieve success by reading this book and following it, because this book is a guide not only for Muslims but for the whole of humanity. I started the call to prayer then I put the Quran and I walked towards the mosque to pray before I picked up a flashlight from my house because it is very dark on the way and I am afraid that on the way There are no snakes etc. Then I reached the mosque. When I reached the mosque today, our Imam Sahib was very upset. I asked Maulvi Sahib in surprise why you are looking so upset today. He told me this in a world of trouble. "My son is very sick. I am worried about him. I am sorry for that. I also told him that if you need any money, tell me what I can do to help you." He said to me, "No, son. Thank you very much. God bless you. I don't need any money. I'm just a little worried that he will be fine." Then I reassured them that you should believe in God and pray for them that He is the Most Merciful and the Most Gracious, He will have mercy on you. Friends, take away some of their worries because of my encouragement She went and they were happy. Then we all offered Fajr prayers behind Imam Sahib and after the prayers we all prayed for Imam Sahib's family and special prayers for his daughter. Later I came back to my house. When I came home, I went out for the first walk and after walking, when I came back home, I went to my house to do some exercise. I was very tired so first I drank half a glass of water then I prepared breakfast for myself and ate breakfast after breakfast when I fed my animals and after feeding when I fed my animals. When I watered, my mobile phone fell into the water, which caused me a lot of trouble and my camera also broke down, due to which I could not take pictures today. I quickly went to the mobile phone breaking shop and I saw the mobile phone mechanic and he told me that the camera of this mobile phone will have to be replaced with a new one. The old camera is completely burnt. Friends, today's diary is short. That is why. That I had to pay for the connection to the mobile shop and I apologize to you that I could not even do photography today because I fill in the meth of today's diary because I hope my mobile is badly damaged. You will not be disappointed, God bless you. Amen

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear friend your dariy report is excellent you are hard working on steemit platform

ارباز خان آپ کی ڈائری بہت اچھی ہے آپ بہت زیادہ محنت کر رہے ہیں ایسے ہی محنت کرتے رہیں آپ ضرور کامیاب ہوں گے

 3 years ago 

@arbazkhanniazi beyshak Quran Pak insaaniat k liay hadayat hai na sirf musalmano k liay . Aur Bhai apkay mobile ka afsos hai

 3 years ago 

Beshak Quran majeed tamam insano ki bahlai k lye hai.

 3 years ago 

Very nice post bhai jan

 3 years ago 

ماشااللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ میں بہت زیادہ ہم لوگوں کے لئے سبق ہوتا ہے اور آپ کی پوسٹس بہت ہی کمال کی ہوتی ہے میں آپ کی پوسٹ روزانہ ساری کی ساری پڑھتا ہوں ان شاء اللہ آپ ضرور اس پلیٹ فارم سے کامیاب ہو جائیں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 58119.97
ETH 3054.21
USDT 1.00
SBD 2.26