Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game 27-05-2021// community fund post for Steem challenge

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210527_090845.jpg

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے میں بالکل خیریت سے ہوں اور خدا کا شکر ہے میرے گھر میں بھی سب ٹھیک ٹھاک ہے اور تقریباً چار بجے اٹھا ہوں اور سب سے پہلے نماز کے لئے میں نے وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں جانے کا ارادہ کیا جب اذان ہوئی تو میں جلدی کی مسجد میں چلا گیا اور سب نے وہاں مل کر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اس کے بعد میں نے دیکھا کہ ہر طرف آسمان پر بادل ہی بادل چھا گئے ہیں موسم خراب ہو رہا تھا میں جلدی سے اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو ابھی کافی زیادہ دے رہا تھا اس لئے میں نے سوچا میں اپنے لئے ناشتہ تیار کرلو اور ناشتہ کرنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے جاؤں گا میں کچن میں گیا اور میں نے اپنے لئے ایک انڈہ بنایا اور چائے گرم گی اور میں نے انڈا اور بریڈ کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد موسم کا جائزہ لیتے ہوئے میں نے سوچا میں تھوڑی سی واک کر لوں میں نے اپنے ہاتھ میں ایک سٹیک اٹھای اور واک کرنے کے لیے باہر چلا گیا باہر موسم بہت اچھا تھا کیونکہ بادل تھے جس کی وجہ سے ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی تھی میں آہستہ آہستہ واک کرتا گیا اور قدرت کے اس ماحول کو دیکھ کر خدا کا شکر ادا کیا جس نے ہمیں اتنا کھلا اور صاف ستھرا ماحول عطا کیا ہے کیونکہ آپ لوگوں کو پتہ ہے شہر کی زندگی بہت عجیب ہے وہاں ایسا ماحول نہیں ہوتا وہاں پر زیادہ تر ٹریفک کا شور اور دھواں ہوتا ہے اور ہمارے اس طرح گاؤں میں صاف ستھرا ماحول اور ہر طرف درخت ہی درخت ہوتے ہیں جن سے ہمیں تازہ اور اچھی ہوا ملتی ہے صبح کی واک کرنے کے بعد میں جلدی سے اپنے گھر واپس آ گیا کیونکہ میں نے اپنے جانوروں کے لئے چارہ میں نے جانا تھا میں جلدی سے موٹر سائیکل پر گیا ان کا چارہ لیا اور اپنے جانوروں کو چارہ ڈالا چارہ ڈالنے کے بعد معمول کے مطابق میں نے امی سے گھر کا سودہ سلف کے بارے میں پوچھا انہوں نے کہا بیٹا تم نے دکان سے بریڈ لانے ہیں میں نے کہا ٹھیک ہے میں ابھی لے آتا ہوں میں نے اپنا موٹر سائیکل اپنے کمرے سے نکالا اور میں سیدھے دوکان پر چلا گیا اور میں پھر دوکان پر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دوکان والے بھائی کو سلام کیا اور دکان والے سے دو پیکٹ بریڈ کے لیے اور میں پھر اپنے گھر واپس آ گیا اور گھر میں سامان دیا گھر پر سامان دینے کے بعد میں اپنا وقت گزارنے کے لئے جیسے گھر سے باہر نکلا تو میں نے دیکھا ایک بچہ کھڑا ہے میں نے اس سے پوچھا بیٹا کیوں کھڑے ہو تو اس نے مجھے کہا کہ مجھے کھانے کے لئے کچھ لینا ہے ہے اور میرے پاس پیسے نہیں ہیں میں نے کہا بیٹا کوئی بات نہیں ہے یہ لو بیس روپے پیسے لینے کے بعد وہ دوکان پر چلا گیا میں اپنے گاؤں میں گھوم ہی رہا تھا کہ میں نے دیکھا کہ ایک درخت کے نیچے چیڑیا کا بچہ گرا ہوا ہے مجھے اس پر بہت زیادہ ترس آیا میں نے اس کو ہاتھ میں اٹھایا اور اسے اوپر کر کے گھونسلہ میں رکھ دیا پھر میں نے بادلوں کی تصویریں بنائیں جو کہ بہت ہی زیادہ پیارا م منظر پیش کر رہے تھے پھر راستے میں مجھے گاؤں کی ایک بوڑھے آدمی ملے میں نے ان سے دعا سلام کی اور انہوں نے مجھ سے خیر و عافیت طلب کی کچھ دیر باہر گھومنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا کیوں کہ دوپہر ہو رہی تھی اور مجھے بہت بھوک لگی تھی جب میں گھر واپس آیا تو گھر میں مرغی کا سالن بن رہا تھا میں نے امی سے کہا کہ جلدی بنائے مجھے بھوک لگی ہے اس کے بعد کھانا تیار ہوگیا اور میں نے سالن کھایا اور لسی پی پھر میں تقریبا دو گھنٹوں کے لئے سو گیا جو میں سو کر اٹھا تو میں نے اپنے لئے آم کا جوس تیار کرنے کا سوچا میں نے جلدی سے دوچار عام کاٹے اور جوسر مشین کی مدد سے میں نے ملک شیک بنایا اور پھر سب گھر والوں کو بھی دیا اور خود بھی پیا جو کہ بہت ہی مزے دار تھا دوستو پھر میں اپنی ڈایری آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی

IMG_20210527_173900.jpg

IMG_20210527_173925.jpg

IMG_20210527_171917.jpg

IMG_20210527_171926.jpg

IMG_20210527_171924.jpg

IMG_20210527_175616.jpg

IMG_20210527_175626.jpg

IMG_20210527_175628.jpg

IMG_20210527_181017.jpg

IMG_20210527_181019.jpg

IMG_20210527_190712.jpg

IMG_20210527_184507.jpg

IMG_20210527_184500.jpg

IMG_20210527_184427.jpg

IMG_20210527_185631.jpg

IMG_20210527_173906.jpg

Hello friends how are you all i hope you all are fine i am fine and thank god everything is fine in my house too and got up at about four o'clock and for the first prayer i went I performed ablution and intended to go to the mosque to offer prayers. When the call to prayer was made, I hurried to the mosque and everyone prayed there in congregation. After offering prayers, I recited the Qur'an for a while. After I saw that there were clouds in the sky everywhere. The weather was getting bad. I hurried back to my house. When I came back home, I was still giving a lot, so I thought I would have breakfast for myself. Get ready and after breakfast I will go for a walk. I went to the kitchen and I made an egg for myself and the tea will be hot and I had breakfast with egg and bread. After breakfast I was checking the weather. I thought I'd take a short walk. I picked up a steak in my hand and went out for a walk. The weather outside was great because it was cloudy. The wind was blowing and I walked slowly and thanked God for seeing this environment of nature which has given us such an open and clean environment because you know the life of the city is very strange there. There is no such atmosphere, there is a lot of traffic noise and smoke and in our village, there is a clean environment and trees everywhere which give us fresh and good air. I came back to my house because I had to go for fodder for my animals. I quickly got on the motorbike, took their fodder and put the fodder for my animals. After fodder, as usual, I sold the house to my mother. Asked about, he said, "Son, you have to bring bread from the shop. I said, 'OK, I'll bring it now.' I took my bike out of my room and I went straight to the shop and then I went to the shop first. I greeted the brother in the shop and asked the shopkeeper for two packets of bread and I went back to my house and gave the goods to the house. When I went out to spend my time after handing over the goods at home, I saw a child standing. I asked him why he was standing. He told me that I have something to eat and my I don't have money. I said, son, it doesn't matter. After taking twenty rupees, he went to the shop. I was walking in my village when I saw a baby bird lying under a tree. But I felt very sorry for him. I picked him up in my hand and lifted him up and put him in the nest. Then I made pictures of the clouds which were presenting a very lovely scene. Then on the way I met an old man from the village. I greeted them and they said goodbye to me. After walking around for a while, I came back home because it was getting late and I was very hungry. When I came back home, I had chicken in the house. The curry was being made. I told my mother to hurry up. I am hungry. After that the food was ready and I ate curry and drank Lucy. Then I went for about two hours. I fell asleep and when I woke up I thought of making mango juice for myself. I quickly cut the affected mango and with the help of juicer machine I made Malik Shake and then gave it to all the family members and drank it myself. Which was so much fun guys again i am sharing my diary with you guys hope you guys will like it

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dairy report is so busy I appreciate your dailyactivities posting continue it

 3 years ago 

You have spent your day with lot of work.
You described you dairy beautifully.

Nice photography.u write so well

 3 years ago 

Arbaaz Khan I have read your post, your post is very good, you are doing a great job, you are a very hard working person, I liked your photography very much.

 3 years ago 

وعلیکم سلام بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت زیادہ اچھے آپ بڑی محنت سے کام کر رہے ہیں انشاء اللہ اس طریقہ سے آپ بہت زیادہ لوگوں کی امداد کر سکتے ہیں اور یہ فنڈ یقینا حقدار تک پہنچے گا

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57685.75
ETH 3161.06
USDT 1.00
SBD 2.27