Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 02-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210602_122158.jpg

السلام علیکم دوسرے کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے خدا کے فضل و کرم اور مہربانی سے میں اور میرے خاندان بالکل ٹھیک ہیں اور خیر و عافیت سے ہیں تو چلتے ہیں اپنی ڈائری کی طرف آج اللہ کے حکم سے اور فضل و کرم سے میری انکھ تقریبا چار بجے تک کھل گئ اور پھر میں اپنے بستر سے اٹھا اور میں نے نماز پڑھنے کے راستے سے وضو کیا اور نئے کپڑے پہنے وضو کرنے کے بعد تقریبا دس منٹ بعد اذان ہوئی اور میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں پھر قرآن مجید کی تلاوت کرنے بیٹھ گیا وہاں پر تقریبا آدھا گھنٹا میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے سوچا میں تھوڑی سی ورزش کر لوں پھر میں واک کرنے کے لئے باہر چلا گیا جب میں نے واک کرلی تو اپنے گھر واپس آ گیا اور میں نے ورزش شروع کر دی تقریبا آدھا گھنٹہ میں نے ورزش کی اور میرا پسینہ آنے لگ گیا اور میں نے اپنے اندر بہت ہی فریشنس محسوس کی ورزش کرنے کے بعد میں اپنا ناشتہ تیار کرنے کے لئے کچن میں چلا گیا وہاں میں نے ایک انڈا اور پراٹھا بنایا اور میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کزن کو کال کی کہ میرے پاس آؤ اور ہم باتیں کریں اور اپنا وقت مل کر اکٹھا گزاریں تقریبا دس منٹ بعد وہ میرے پاس پہنچ گیا اور میں نے سب سے پہلے اس کو چائے پلائی چائے بنانے کے بعد میں نے اپنے کزن کو کہا کہ یار تم سوات سے واپس آ گئے ہو کیوں نہ ہم موٹرسائیکل پر جانے کا کہیں پلین بنایں اس نے مجھے کہا بھائی جان ضرور کیوں نہیں پھر میں نے ان کو کہا کہ یار ہم ایسا کرتے ہیں ہم کچھ دنوں بعد کلر کہار جانے کا ارادہ بناتے ہے پھر میں نے اس کو کہا کہ چلو ٹھیک ہے ہم تقریبا مہینہ بعد جائیں گے تم تب تک اپنا موٹر سائیکل بھی لے لو پہلے ہم دونوں جائیں گے اور تمہارے لئے اچھا سا موٹرسائیکل ڈھونڈ لیں گے پھر اس کے بعد ہم وہاں جانے کا سوچیں گے اس نے مجھے کہا ٹھیک ہے بھائی تم ٹھیک کہ رہے ہو ہم پہلے موٹرسائیکل لیں گے اس کے بعد وہاں چلیں گے پھر اس نے میرے ساتھ کچھ وقت گزارا اور اس کے بعد وہ اپنے گھر واپس چلا گیا دوستو اس کے بعد میں نے دوکان پر بھی جانا تھا کیونکہ میرا موبائل کال سے خراب تھا میں نے وہ اٹھا کر لانا تھا میں اپنی موٹر سائیکل پر چلا گیا اور دکان والے کے پاس پہنچ گیا میں نے اس سے پہلے سلام کیا اور اس سے میں نے پوچھا بھائی میرا موبائل ٹھیک ہوا ہے یا نہیں تو اس نے مجھے کہا آپ بالکل صحیح وقت پر آیے ہیں میں ابھی آپ کا موبائل ہی ٹھیک کر رہا تھا آپ بیٹھیں پھر میں اس کو ٹھیک کر دیتا ہوں تقریبا پانچ منٹ گزرنے کے بعد اس نے میرے موبائل بالکل ٹھیک کر دیا اور میرے موبائل کا کیمرہ ٹھیک چل رہا تھا اس کے بعد میں نے اس کو اپنا خرچہ دیا اور اس کا شکریہ ادا کیا اور اپنے گھر واپس آ گیا دوست جب میں گھر واپس آیا تو گرمی بہت زیادہ تھی اس لئے میں نے سوچا میں نے نہر پر نہانے چلا جاؤں میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو اور نہانے کے لیے نہر پر چلا گیا وہاں میرے کچھ دوست بھی پہنچ گئے ہیں وہاں پر میں کچھ دیر نہایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ باتیں وغیرہ کی اور اپنا ٹائم ایک دوسرے کے ساتھ گزارا اس کے بعد میں نے وہاں پر کچھ تصویریں بنائیں اور تصویر بنانے کے بعد میں اپنے گھر واپس آنے کے لئے روانہ ہوگیا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے ایک گھنٹے بعد میری طبیعت تھوڑی خراب ہونے لگی میرے معدے میں جلن ہونے لگی پھر میں جلدی سے ڈاکٹر کے پاس چلا گیا وہاں سے میں نے ضروری ادویات لیں اور گھر واپس آ کر میں نے دوائی لی ہے اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد میری طبیعت ٹھیک ہونے لگی دوستوں یہ ہے آج کی میری ڈائری دعا ہے خدا آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب لوگوں کو اچھی صحت عطا کرے آمین

IMG_20210602_191548.jpg

IMG_20210530_182524.jpg

IMG_20210602_191610.jpg

IMG_20210602_191534.jpg

IMG_20210602_191615.jpg

IMG_20210602_191514.jpg

IMG_20210602_191529.jpg

IMG_20210602_191518.jpg

IMG_20210602_191520.jpg

IMG_20210602_195001.jpg

IMG_20210602_195005.jpg

IMG_20210602_170224.jpg

IMG_20210602_170235.jpg

Hello everyone, how are you? I hope all of you will be fine and well and happy. By the grace and mercy of God, me and my family are fine and well, so let's go to our diary. Today, by the command of Allah and by His grace, my eyes were opened till about four o'clock and then I got up from my bed and I performed Wudhu on the way to pray and after performing Wudhu in new clothes, the call to prayer came about ten minutes later and I went to the mosque to pray. There I prayed in congregation. After praying, I sat down to recite the Qur'an. There, for about half an hour, I recited the Qur'an. Later I came back to my house. When I came back to my house I thought I should do some exercise. Then I went out for a walk. When I walked I came back to my house and I started exercising. I exercised for about half an hour and I started sweating and I felt very fresh inside. After exercising I prepared my breakfast. Went to the kitchen to do there I made an egg and pratha and I had breakfast After breakfast I called my cousin to come to me and we talk and spend our time together about ten minutes later He came to me and I first made him tea ply tea then I said to my cousin man you have come back from swat why don't we make a plan to go somewhere on motorbike he told me brother jan Why not? Then I said to him, "Dude, we do this. We intend to go to Klar Kahar in a few days." Then I said to him, "Okay, let's go. We'll go in about a month. You can take your bike by then." First we will both go and find a nice motorcycle for you then we will think of going there. He said to me OK brother you are right we will take the motorcycle first then we will go there then this He spent some time with me and then he went back to his house. Friends, after that I also had to go to the shop because my mobile call was bad. I had to pick it up. I got on my motorbike and went to the shopkeeper. I greeted him first and I asked him if my mobile phone was OK. He told me that you are right. The time has come. I was just fixing your mobile. You sit down. Then I will fix it. About five minutes later, he fixed my mobile completely and the camera of my mobile was working properly. I gave him my expenses and thanked him and came back to my house. Friend, when I came back home, it was very hot, so I thought I should go for a bath in the canal, get on my motorbike and I went to the canal to take a bath. Some of my friends have also arrived there. I took a bath there for a while and talked to my friends etc. and spent my time with each other. After that I took some pictures there and took pictures. After I left to return home, when I returned home, I ate and an hour after the meal, I felt better. My stomach started to get a little worse then I went to the doctor and from there I took the necessary medicine and when I came back home I took the medicine and after about half an hour my condition started to get better friends this is today May my diary pray that God will keep you safe and give you all good health. Amen

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60216.66
ETH 2326.87
USDT 1.00
SBD 2.48